برقی بار

برقی بار (electric charge) تمام زیرجوہری ذرات کی ا یک بنیادی محفوظہ (conserved) خصوصیت ہے جو ان کے برقناطیسی تفاعلات کا تعین کرتی ہے۔ اس بات یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ برقی بار کا حامل ذرہ یا مادہ، ایک برقناطیسی میدان کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے یا اس کے زیر اثر ہوتا ہے جبکہ خود اسی کی وجہ سے برقناطیسی میدان پیدا بھی ہوتا ہے۔ برقناطیسی میدان اور اس میں حرکت کرتے ہوئے ایک بار دار ذرے کے آپس میں تفاعل (interaction) سے ایک قسم کی قوت یا توانائی نمودار ہوتی ہے جس کو برقناطیسی قوت کہا جاتا ہے۔ اور یہ برقناطیسی قوت، دراصل اس کائنات میں پائی جانے والی چار بنیادی قوتوں میں سے ایک ہے۔

برقی بار
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج
برقی بار
ایک مثبت بار (ذرہ) اور اس کے گرد موجود قوت کا دائرہ یا برقناطیسی قوت۔

Tags:

برقناطیسی قوتبرقناطیسی میدانبرقناطیسیتبنیادی تفاعلتوانائیذرہزیرجوہری ذرہقوتمادہکائنات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلسلہ کوہ ہمالیہنماز جنازہمحمد بن قاسمبئر غرسامریکی ڈالرناولمقبرہ جہانگیرطارق جمیلابو ذر غفاریابراہیم رئیسیاندلستدوین حدیثبچوں کی نشوونمارابطہ عالم اسلامیعبد اللہ بن ابیشریعت کے مقاصدسیدعلم الناسخ والمنسوخانسانی حقوقعلی ابن ابی طالبانور شاہ کشمیریاحمد ندیم قاسمیرشید حسن خانحکیم لقمانابو جعفر طحاویبنو قریظہاشرف علی تھانویآئین پاکستان 1956ءپاکستان تحریک انصافحسین احمد مدنیسنگٹھن تحریکخلافت امویہتفسیر جلالینمتواتر (اصطلاح حدیث)روح اللہ خمینیسورہ بقرہایمان (اسلامی تصور)غزوہ بدربھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیحکومت پاکستانسفر نامہاقوام متحدہپریم چندمکتوب نگاریایمان بالملائکہزمینجلال الدین رومیحذیفہ بن یمانحسین بن علیصرف و نحوادارہ فروغ قومی زبانپولیوعشریعقوب (اسلام)مثنویپاکستان کی یونین کونسلیںحدیثاسلاموفوبیاغزلعزیرمسئلۂ فیثا غورثپنجاب، پاکستانفحش فلممعجزہ (اسلام)سسی پنوںحیاتیاتدرس نظامیتہذیب الاخلاقمحمد علی مرزاقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستافواہعبد الحلیم شررعرب قومیحییٰ بن ایوب غافقین م راشدثموددیوبندی مکتب فکرصحاح ستہ🡆 More