مقناطیسی میدان (عربی:حقل مغناطيسي.
انگریزی: Magnetic field) طبیعیات میں ایک ایسا میدان ہے جو جگہ گھیرتا ہے اور متحرک برقباروں پر مقناطیسی قوت ڈالتا ہے۔
’’ کسی مقناطیس کے مقناطیسی میدان سے مراد مقناطیس کے ارد گرد وہ جگہ ہے جس میں اس کا مقناطیسی اثر محسوس کیا جاتا ہے۔ ‘‘
با الفاظِ دیگر، ایک ایسا میدان جہاں مقناطیسی قوت محسوس کی جائے۔
کسی مقناطیس کے اِردگرد پیدا ہونے والے میدان کو مقناطیسی میدان کہاجاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article مقناطیسی میدان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.