عدد صفر

0 (عدد) یعنی 0 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کسی بھی مثبت عددی نظام میں یہ 1 سے کم یا چھوٹا ہوتا ہے اور 1- سے زیادہ یا بڑا ہوتا ہے۔ اس کو صفر اور زیرو کہا جاتا ہے۔ گنتی میں یہ نہیں ہوتا لیکن کبھی کبھار ایک سے پہلے صفر بولا جاتا ہے۔

−1 0 1
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظی0, zero, "oh" /ˈ/, nought, naught, nil / صفر
صفاتیzeroth, noughth / صفری
مقسوم علیہتمام دوسرے اعداد
ثنائی02
ثلاثی03
رباعی04
خمسی05
ستی06
ثمانی08
اثنا عشری012
ستہ عشری016
اساس بیس020
اساس چھتیس036
عربی٠,0
اردو۰
بنگالی
دیوناگری (شونیہ)
چینی零, 〇
جاپانی零, 〇
خمیر
تھائی

اس سے موصوف غیر معدود ہوتا ہے یعنی شمار نہیں ہوتا۔ اسے trewqhgfdsخالی، کچھ نہیں، نِل اور لا شے وغیرہ کے الفاظ بھی بولے جاتے ہیں۔

انفرادی خصوصیات

  • ہر عددی نظام میں یہ لازمی ہوتا ہے۔
  • اکلوتا مکمل عدد ہے جو قدرتی عدد نہیں ہے۔
  • ہر عددی نظام کے مثبت اعداد سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔
  • یہ مطلق طور پر نہ ہونے (عدم) کی علامت ہے۔
  • اکلوتا عدد ہے جو نہ مثبت عدد ہے نہ منفی عدد لیکن پھر بھی حقیقی عدد ہے۔
  • اکلوتا عدد ہے جو مثبت عدد نہ ہوتے ہوئے بھی منفی اعداد سے زیادہ یا بڑا ہے۔
  • مثبت ایک اور منفی ایک کے درمیان ایک عدد ہے۔
  • اسے کسی عدد سے تفریق کیا جائے تو وہی عدد برآمد ہوگا۔
  • اسے کسی عدد میں جمع کیا جائے تو وہی عدد برآمد ہوگا۔
  • اس میں سے اگر کسی مثبت عدد کو تفریق کریں تو وہی عدد منفی ہو جائے گا۔
  • اس میں سے اگر کسی منفی عدد کو تفریق کریں تو وہی عدد مثبت ہو جائے گا۔
  • اگر کسی عدد سے ضرب دی جائے تو صفر جواب ہوگا۔
  • اگر اس کو کسی عدد پر تقسیم کیا جائے تو صفر جواب ہوگا۔
  • کسی عدد کو اس پر تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔ (اب تک کی بشری معلومات اور تحقیقات کے مطابق)
  • صفر کو صفر کی قوت نہیں دی جا سکتی۔ (اب تک کی بشری معلومات اور تحقیقات کے مطابق)

عمومی خصوصیات

صفر پہلے استعمال نہیں ہوتا تھا۔ بعض محققین کے خیال میں (نویں صدی عیسوی میں) یہ ہندوستان میں سب سے پہلے استعمال ہوا۔ مگر بعض کی تحقیق کے مطابق اسے عربوں نے نویں صدی عیسوی سے پہلے ایجاد کر لیا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

عدد صفر انفرادی خصوصیاتعدد صفر عمومی خصوصیاتعدد صفر مزید دیکھیےعدد صفر حوالہ جاتعدد صفر1 (عدد)ایک (گنتی)صفر (گنتی)عددعددی نظامگنتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

r15x9تفسیر جلالینشکوہپاکستانی ناولفرعوننماز جنازہداوڑجنسی دخولبسم اللہ الرحمٰن الرحیمماتریدیسورہ الحجراتپاکستان میں 2024ءاسم فاعلاسماعیل (اسلام)اردو زبان کے مختلف ناممحمد تقی عثمانیایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)لعل شہباز قلندرتاریخ ہندعمر بن عبد العزیزمریم نوازجزاک اللہاسمائے نبی محمدبدرفتح سندھغزوہ موتہحسن ابن علیقصیدہغلام علی ہمدانی مصحفیاذانتحقیقاجزائے جملہمدینہ منورہدرس نظامیسورہ الفتحبابر اعظمغزوہ بنی قریظہانار کلی (ڈراما)فقیہسرمایہ داری نظامغزوہ خیبرپریم چند کی افسانہ نگاریداستانتعلیمپولیوکتب احادیث کی فہرستشاعریالانفالفلسطینزکریا علیہ السلامنیلسن منڈیلاکلو میٹرپاکستان کی آب و ہواپاک بھارت جنگ 1965ءغالب کی شاعریقطب شاہی اعوانعبد الرحمٰن جامیحروف مقطعاتاللہمنیر احمد مغلسلیمان (اسلام)حریم شاہوضوقافیہجادوالفوز الکبیر فی اصول التفسیرگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)پاکستان میں معدنیاتمینار پاکستانولی دکنی کی شاعریعبد الرحمن بن عوفعبد اللہ شاہ غازیعشرسید احمد بریلوییوسفزئیتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)اردو حروف تہجیآل انڈیا مسلم لیگ🡆 More