سہ فریقی اتحاد ، تین طاقتی اتحاد ، محوری اتحاد یا سہ فریقی معاہدہ 27 ستمبر 1940 کو برلن جرمنی میں ہوا اس معاہدہ نے دوسری جنگ عظیم میں محوری قوتون کو ایک الگ یونین میں متحد کیا.
اس معاہدے میں دستخط کرنے والے نمائندے تھے: نازی جرمنی کے اڈولف ہٹلر ، فاسسٹ اٹلی کے وزیر خارجہ گلاٹسو چانو اور جاپانی سلطنت کے جرمنی میں سفیر سابرو كرس .
سہ فریقی اتحاد پر دستخط | |
قسم | فوجی معاہدہ |
---|---|
دستخط | 27 ستمبر 1940 |
مقام | برلن, جرمنی |
دستخط کنندگان |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سہ فریقی اتحاد (دوسری جنگ عظیم), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.