خوشی

خوشی، عقل کے ایک ایسے احساس کا نام ہے جس میں اطمینان، تسلی، تشفی، پیار اور فرحت و مسرت کی کیفیات اجاگر ہوتی ہوں۔ خوشی کی متعدد نفسیاتی، حیاتیاتی و مذہبی تعریفیں کی جا سکتی ہیں لیکن اس کا کوئی عالمی یکساں پیمانہ یا اکائی مقرر نہیں ہے۔ علم طب و حکمت کے لحاظ سے خوشی کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے کہ

خوشی
مرتوری, 1749
خوشی ایک ایسا صحت مند جذبہ یا احساس ہے کہ جس کے خصائص میں طمانیت اور شادمانی کے مظاہر شامل ہوں۔

خوشی کی انسانی تاریخ اسی قدر قدیم ہے جس قدر انسان کی تاریخ ؛ انسان کے دماغ کا ایک انتہائی اہم اور شدید ادراک ہونے کی وجہ سے اور نفسیاتی طور پر تمام جانداروں کی فطرتِ بھلائی کی خواہش نے انسان کو ہمیشہ سے ہی خوشی کی تلاش میں مشغول رکھا ہے۔ مذہب اور فلسفے میں عموماً خوشی کو محض جسمانی راحت (عیش / صحت) سے الگ رکھا جاتا ہے لیکن علم طب کے اصولوں کے مطابق خوشی جسمانی اور ذہنی، دونوں اجزاء کی کامیابی کے بغیر نامکمل تسلیم کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

مشعر معیار حیات

Tags:

احساسحکمت (دماغ)حیاتیاتیطبعقلعلممذہبنفسیاتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خلفائے راشدینعلم بدیعداوڑحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںسیکولرازمسورہ الطلاقمریم نوازطنز و مزاحفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانجلال الدین محمد اکبربعثتمعتمر بن سلیمانبلوچستانولی دکنی کی شاعرینسب محمد بن عبد اللہامیر خسرومعتزلہتفسیر بالماثوراسم ضمیر اور اس کی اقسامدریائے سندھثموداسماعیل (اسلام)محمد بن ابوبکرسعد الدین تفتازانیپیمائشمحمد علی جناحاقسام حجعمران خان کے اہل و عیالمسیلمہ کذابابوبکر صدیقبچوں کی نشوونمارومانوی تحریکانس بن مالکسطح مرتفع پوٹھوہارداغ دہلویاردو ہندی تنازعغزوہ خندقفیض احمد فیضعبد اللہ بن ابیمسجد ضرارہضمدعامرثیہبلھے شاہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)پاکستان کے عام انتخابات، 2024ءپاکستانی ثقافتبشر بن حکمپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستكاتبين وحیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)فلسطینمرکب یا کلامدبری جماعاردو ناول نگاروں کی فہرستموطأ امام مالکمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردواردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسلام میں طلاقصحابیاکبر الہ آبادیاندلسانسانی حقوقسورہ الفتحجناح کے چودہ نکاتمادہفتح مکہابو داؤدریاست ہائے متحدہاسرار احمدحیدر علی آتش کی شاعریجنگ صفیننظام شمسیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتہندو متتحریک پاکستانپریم چند🡆 More