ادراک

علم طب اور نفسیات سمیت سائنس کی تمام شاخوں میں ادراک (cognition) سے مراد عقل mind کا وہ عالجہ یا operation ہوتا ہے جس کے ذریعہ کوئی جاندار یا یوں کہ لیں کہ دماغ کسی خیال (thought) یا کسی حس (sensation) کا احساس کرتا ہے اور پھر اس ادراک سے آگاہی (perception) پیدا ہوتی ہے یعنی اس احساس کی بصیرت اور گہرا تاثر دماغ میں نمودار ہوتا ہے جو گذشتہ یاداشتوں کے ساتھ ملکر تشکیل پاتا ہے۔

اوپر بیان کردہ تعریف جانداروں اور بطور خاص انسان کے لیے ہے۔ مگر چونکہ ادراک کا عمل قدرتی بھی ہو سکتا ہے اور اصطناعی بھی، شعوری بھی ہو سکتا ہے اور لاشعوری بھی، لہذا سائنس کی دیگر شاخوں (مثلا علم کمپیوٹر وغیرہ) میں ادراک کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ ادراک دراصل معلومات کی ایک ایسی عملیت (processing) کو کہا جاتا ہے جس میں ان معلومات کو وصول کرنے، انکا تجزیہ کرنے اور ان کو سمجھنے کے عمل کا طریقۂ کار انسان جیسا یا یوں کہـ لیں کہ انسانی دماغ جیسا ہو۔

مزید دیکھیے

Tags:

اشتغالحسحسی ادراکحیاتخیالدماغسائنسطبعقلنفسیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایشیاکابینہ پاکستانصحیح مسلممواخاتتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامتشہدقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈااسمائے نبی محمدعبد اللہ بن عباسپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہپشتونیسوع مسیحعباس بن عبد المطلبشاعریسورہ الرحمٰننور الدین زنگیخلافت امویہنوح (اسلام)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتسمتبیعت عقبہفسانۂ عجائببادشاہی مسجدآرمینیائیمصنف ابن ابی شیبہسعودی عرب کی ثقافتحقوق نسواںزین العابدینریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)اذانایرانسونے کی قیمتعلا الدین پاشاسنتآل عمراناسلام میں طلاقسلطنت عثمانیہ میں آرمینیاقوام متحدہقرآن میں انبیاءنظیرآئین پاکستان 1956ءپاک چین تعلقاتتمغائے امتیازخاکہ نگاریشب براتعبد اللہ بن شوذبرومالاولاد محمدسورہ السجدہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستصاعسیداہل حدیثاحمد بن حنبلآبی چکراردو ناول نگاروں کی فہرستعراقعلی ہجویریمصوتے اور مصموتےسورہ الفتحاحمدیہاستنبولترکیب نحوی اور اصولالسلام علیکمسعودی عرب میں مذہبمحمود غزنویمحمد حسین آزادزکاترباعیحدیبیہصحیح بخاریاسلام میں مذاہب اور شاخیںآیتصالحقاہرہمشتریابن ملجمجنگ یرموک🡆 More