فطرت

فطرت کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً ہر اس شے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو انسان کو اس دنیا میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ خالقِ کائنات کی جانب سے۔ اس کو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اس کے لیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جائے تو اللہ تعالٰی کی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اس کو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہے اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی طبیعیات، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جائے کہ طبیعی موت، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ انھی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔

فطرت
فطرت کا لفظ ایک خاصہ وسیع مفہوم رکھتا اور اس کے لیے چند دیگر الفاظ جیسے قدرت یا طبیعت بھی مستعمل ہیں۔ گو بعض اوقات تو انکا مفہوم خاصہ الگ بھی ہو جاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے مضمون کا ابتدائی حصہ دیکھیے۔

Tags:

اللہانساندُنیاطبیعیاتکائنات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سرمایہ داری نظامتفسیر قرآنگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)مولوی عبد الحقداوڑمہرام سلمہمقبرہ جہانگیرایمان بالرسالتطہ حسینموسیٰ اور خضرفقیہعلم بدیعپشتو زبانکلمہجغرافیہدبستان دہلیماتریدیڈراماخدا کے ناممذکر اور مونثچاندپہلی جنگ عظیمسید احمد خانپاک چین تعلقاتآئینمعاشیاتسورہ الممتحنہخواجہ غلام فریدعقیقہیوم آزادی پاکستانالانفالموسیٰانسانی جسمكتب اربعہغزوہ تبوکسفر نامہعبد الرحمٰن جامیجنگ جملانگریزی زبانعراقموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اسلامی اقتصادی نظامعیسی ابن مریمابراہیم بن منذر خزامیاسرار احمدسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتارسطواسم موصولاورخان اولمروان بن حکمبنو قریظہٹیپو سلطانبہادر شاہ ظفربھارت کے صدورراحت فتح علی خاناسم صفت کی اقسامخانہ کعبہحکومت پاکستانپاکستان مسلم لیگ (ن)آپریشن طوفان الاقصیٰحسین بن علیبنگلہ دیشقلعہ لاہورسورہ فاتحہالانعامتخیلحجر اسودفاعلالفوز الکبیر فی اصول التفسیرروزہ (اسلام)اردو افسانہ نگاروں کی فہرستمیری انطونیافعلمحمد ضیاء الحقتفسیر بالماثوراسلام میں انبیاء اور رسولزینب بنت محمدمسدس حالی🡆 More