تمل زبان

تَمِل ((تمل: தமிழ்)‏): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔

تَمِل
தமிழ் tamiḻ
تمل زبان
تلفظتَ مِل
مقامی بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)
نسلیتتمل لوگ
مقامی متکلمین
70 ملین (2007)
8 ملین بطور دوسری زبان
دراوڑی
  • جنوبی دراوڑی
    • تمل کنڑا
      • تمل کوڈاگو
        • تمل–ملیالم
          • تمل زبانیں
            • تَمِل
ابتدائی شکل
قدیم تمل
  • وسطی تمل
تمل ابجد (برہمی)
اروی (ابجد)
Tamil Braille (Bharati)
Vatteluttu (تاریخی)
اشارتی اشکال
Signed Tamil
رسمی حیثیت
دفتری زبان
تمل زبان سری لنکا,
تمل زبان سنگاپور.
تمل زبان بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو, اور پونڈیچیری
تمل زبان جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language)
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1ta
آیزو 639-2tam
آیزو 639-3مختلف:
tam – Modern Tamil
oty – Old Tamil
ptq – Pattapu Bhasha
oty Old Tamil
گلوٹولاگtami1289  Modern Tamil
oldt1248  Old Tamil
تمل زبان
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
تمل زبان
سبرامنیا بھارتی کے نام مہاتما گاندھی کا لکھا ہو ایک خط
تمل زبان
انگریزی، چینی، تمل اور ملایا زبانوں میں ملائشیا کا ایک سائن بورڈ

حالانکہ دراوڑی زبانیںتملتیلگوکنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

آریہبراہوی زبانتمل ناڈوتیلُگودراوڑسری لنکاسنگاپورملیالمہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فیض احمد فیضعدتآیت تکمیل دینآریاجنتقرآنی معلوماتعبد الستار ایدھیسورہ الجمعہسورہ یٰسعلم کلاممحمد علی مرزاجابر بن حیانسید احمد خاناسرائیلاختلاف (فقہی اصطلاح)انصاراندلسانار کلی (ڈراما)بنی اسرائیلعبد المطلبختم نبوتفورٹ ولیم کالجسلسلہ کوہ ہمالیہاسم معرفہمثنوی سحرالبیاناسلام آبادجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہاسم علممردانہ کمزوریمحمد زکریا کاندھلویولی دکنی کی شاعریپنجاب کی زمینی پیمائشطبیعیاتشریعتابن خلدونسید سلیمان ندوییسوع مسیحنکاحمحمد مکہ میںابو دجانہخاکہ نگاریایپل انکارپوریشنجزاک اللہآسٹریلیاسعدی شیرازیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادتفسیر قرآنقرآنزرعبد القادر جیلانیفعلبلوچستانصدور پاکستان کی فہرستاہل حدیثاحمد قدوریاخوت فاؤنڈیشنسعد بن معاذابو الحسن علی حسنی ندویلعل شہباز قلندرپاکستان کی انتظامی تقسیمہند بنت عتبہحمددرخواستنہرو رپورٹقومی ترانہ (پاکستان)یاجوج اور ماجوجقوم عادسوویت اتحادمواخاتاورخان اولایمان (اسلامی تصور)قارونکنایہپہلی جنگ عظیمسلسلہ چشتیہیعقوب (اسلام)مردم شماری پاکستان 2023ء🡆 More