تمل لوگ

تمل لوگ ((تمل: தமிழர்، تھمیژر)‏ (واحد) یا ((تمل: தமிழர்கள்، تھمیژرکل)‏ (جمع) ایک دراوڑ نسل کے قوم ہے، جو تمل بطور مادری زبان بولتے ہیں۔ یہ لوگ بھارتی ریاست تمل ناڈو اور یونین علاقہ پونڈیچری میں رہتے ہیں۔ سری لنکا میں یہ لوگ شمالی، مشرقی صوبہ اور ضلع پوٹالام میں رہتے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی تقریباً 76 ملین (7 کروڑ 60 لاکھ) ہے۔ یہ نئی دنیا کی کچھ پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے جو پوری دنیا میں بسے ہوئے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی 91۔5 فیصد، سری لنکا میں 87۔24 فیصد، ماریطانیہ میں 83۔10 فیصد، سنگاپور میں 5 فیصد اور ملائیشیا میں تقریباً 7 فیصد ہے۔

تمل لوگ
தமிழர்
کل آبادی
تقریباً 76 ملین
گنجان آبادی والے علاقے
تمل لوگ بھارت69,026,881 (2011ء)
تمل لوگ سری لنکا3,135,770 (2012ء)
تمل لوگ ملائیشیا1,800,000
تمل لوگ سنگاپور188,591 (2010ء)
زبانیں
تمل
مذہب
اکثریت:
تمل لوگ ہندو مت
اقلیت:
متعلقہ نسلی گروہ
دراوڑ لوگ

حوالہ جات

Tags:

بھارتتمل زبانتمل ناڈودراوڑسری لنکاسنگاپورشمالی صوبہ، سری لنکاماریطانیہمشرقی صوبہ، سری لنکاملائیشیانسلیتپونڈیچریپوٹالام ضلعیونین علاقہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارت کے صدورصحیح مسلماردو ادب کا دکنی دورسود (ربا)صدام حسینآئینرائل چیلنجرز بنگلورشیزوفرینیامسلم سائنس دانوں کی فہرستریختہغزوہ موتہغالب کی مکتوب نگاریعزیرآدم (اسلام)سیدہلاکو خانکلو میٹرلغوی معنیایلاءپاکستانی ثقافتیوم پاکستانقرآنیہودیت میں شادیخط نستعلیقام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانجواب شکوہاقسام حجمحمد بن قاسمسورہ الحدیدوادیٔ سندھ کی تہذیبسلیمان (اسلام)عربی زبانخود مختار ریاستوں کی فہرستانجمن ترقی اردورموز اوقافمنیر احمد مغلشبلی نعمانیمسیلمہ کذابحیا (اسلام)کائناتمعتزلہسورہ صانا لله و انا الیه راجعوناردو نظمr15x9جادومعاویہ بن ابو سفیانابوبکر صدیقسنن ابی داؤدالہدایہفصاحتاحمد بن شعیب نسائیانجمن پنجابسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستراحت فتح علی خانایشیا میں ٹیلی فون نمبرحروف کی اقسامدبستان لکھنؤخدیجہ بنت خویلدجناح کے چودہ نکاتاحسانابو طالب بن عبد المطلباعرابقرآنی معلوماتہضمسرمایہ داری نظامانتخابات 1945-1946سورہ الطلاقتفاسیر کی فہرستابو الحسن علی حسنی ندویباغ و بہار (کتاب)الطاف حسین حالیسلطنت عثمانیہسورہ النملاسلام میں زنا کی سزااسم موصولاردو زبان کے مختلف نامسورہ الفتح🡆 More