مینڈک

مینڈک ـ (رانا ٹِگرینا)

مینڈک
مینڈک

سائنسی نام : رانا ٹگرینا

بادشاہت : اینیمالیا

قِسم : جانور

علاقے جہاں یہ پایا جاتا ہے ــ ⇩

مینڈک
وہ علاقے جہاں مینڈک پائے جاتے ہیں ــ

مینڈک (پنجابی : ڈڈو) (انگریزی: Frog or Toad ؛ تلفظ: فروگ اور ٹوڈ) (سائنسی نام: رانا ٹِگرینا) ایک جانور ہے، جو دنیا کے کئی حصوں میں پایا جاتا ہے ــ۔

یہ جانور زیادہ تر دو رنگوں کا ہوتا ہے: سبز اور بھورا ــ مینڈکوں میں کئی ایسے ہیں جو زہریلے ہیں اور اِن کے زہر کو پچھلے دور میں اِنسانوں نے تیروں کی نوک پر لگا کے جنگوں میں استعمال کیا۔ـ

پاکستانی مینڈک

مینڈک 
پاکستانی مینڈک ــ

بارشوں کے مہینوں میں پاکستان میں مینڈک نظر آتے ہیں ــ کہا جاتا ہے کے پاکستان میں مینڈکوں کی لگ بھگ تین سو (300) اقسام ہیں ــ۔

صلاحیت

مینڈک ایک ایسا جانور ہے جو زمین اور پانی دونوں میں رہ سکتا ہے (یعنی ہوا اور پانی دونوں میں سانس لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔)

استعمال

مینڈکوں میں کئی مینڈک ایسے ہیں جو زہریلے ہیں۔

تعداد

کہا جاتا ہے کہ 1980ءسے آج تک مینڈکوں کی ٪30 اقسام ناپید ہو چکی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

مینڈک پاکستانی مینڈک صلاحیتمینڈک استعمالمینڈک تعدادمینڈک مزید دیکھیےمینڈک حوالہ جاتمینڈک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلسلہ کوہ ہمالیہمختار ثقفیاسلامی قانون وراثتسفر طائفمہرماشاءاللہسید قطبعقیقہتصوفبرصغیر میں تعلیم کی تاریخمریم نوازاجوائناحمد ندیم قاسمیسیکولرازمہیکل سلیمانیمشت زنیابولہبمسدس حالیقیاسشرکمرزا غلام احمدگلگت بلتستاناجتہادجملہ کی اقسامحجر اسودپاکستان میں ماحولیاتی مسائلتہذیب الاخلاقواقعۂ حرہبادشاہی مسجدپشتو زبانزید بن ثابتزمین کی حرکت اور قرآن کریمرشید احمد صدیقی23 اپریلبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامتنقیداسمجانوروں کے ناموں کی فہرستاسلام میں انبیاء اور رسولرموز اوقافحروف کی اقسامموبائلفرعونریٹارٹعلم عروضحروف مقطعاتحمزہ بن عبد المطلبمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچابنو نضیراسم صفتمحمد بن عبد اللہحدیثاصحاب کہفشیعہ اثنا عشریہجنت البقیعنماز اشراقروئیداد خاناقبال کا تصور عقل و عشقجماعاحمد قدوریناصر کاظمیزین العابدیناسم موصولاردو شاعریجنگ جملسورہ طٰہٰیونسآلودگیمومن خان مومنالنساءاوقات نمازیوم آزادی پاکستانمسئلہ کشمیرمعتزلہشاہ جہاںتوراتاعجاز القرآنفراق گورکھپوریمینار پاکستان🡆 More