ایسٹر

اِیسٹر یا عید قیامت یا جی اٹھنے کا اتوار مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جو یسوع مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مدتوں اس کی تاریخ انعقاد میں اختلاف رہا۔ 325ء میں رومی بادشاہ، قسطنطین اول نے ایشائے کوچک (ترکی) کے مقام پر ازنک میں مسیحی علما کی ایک کونسل بلائی جسے نیقیا کی پہلی کونسل کہتے ہیں۔ لیکن یہ کونسل بھی، مشرقی اور مغربی کیلنڈروں میں اختلاف کے باعث کوئی متفقہ تاریخ مقرر نہ کر سکی۔ مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا ایسٹر کی تاریخ کا تعین جولین کیلنڈر سے کرتا ہے۔ اس کی تاریخ 22 مارچ اور 25 اپریل کے درمیان ہوتی ہے یعنی موسمِ بہار کے اُس دن کے بعد جب رات اور دن برابر ہوتے ہیں (21 مارچ)۔ اس کی تاریخ کو معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ 21 مارچ یا اس کے بعد جس تاریخ کو پُورا چاند ہو، اُس کے بعد پہلا اتوار ایسٹر ہوگا۔

ایسٹر
ایسٹر
قیامت کا منظر، یسوع پاتال کو لات مار کر آدم و حوا کو قبروں سے نکالتے ہوئے۔ یسوع کے دائیں بائیں مقدسین (مسیحی اولیاء) ہیں اور نیچے شیطان ایک بوڑھے آدمی کی صورت میں ظاہر کیا گیا ہے، جو قید ہے اور زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔
قسممسیحی
اہمیتقیامت مسیح کی یاد
تقریباتگرجا گھروں کی رسمی عبادات، تہوار کے کھانے، ایسٹر کے انڈے کی سجاوٹ اور تحائف کا تبادلہ
رسوماتدعا، تمام رات جاگ کر عبادت کرنا، عباداتِ صبح
تاریخہر سال تعین کیا جاتا ہے۔
2023ء  تاریخ
2024ء  تاریخ
  • مارچ 31 (مغربی)
  • مئی 5 (مشرقی)
2025 تاریخ
  • اپریل 20 (مغربی)
  • اپریل 20 (مشرقی)
منسلکعید فسح

ایسٹر (Ēostre) موسم بہار کی اینگلو سیکسن دیوی تھی۔ اور یہ جشن دراصل بہار کا جشن ہے جو یسوع مسیح سے قبل بھی منایا جاتا تھا۔ ہندوستان میں یہ تہوار ہولی کے نام سے، انھیں دنوں اور اسی طریقے سے منایا جاتا ہے۔ ایران میں اسے نوروز کہتے ہیں اور وہاں یہ 21 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

قسطنطین اعظممسیحیمشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیایسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایجاب و قبولغزوہ خیبرخدیجہ بنت خویلدگجربرصغیرمیں مسلم فتحعبدالرحمن بن عوففیثاغورثڈراماحدیثتاج محلاسلامی عقیدہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستوہابیتپاکستان میں معدنیاتلوط (اسلام)كتب اربعہعدالت عظمیٰ پاکستانسنگٹھن تحریکبسم اللہ الرحمٰن الرحیمایراناسلام میں طلاقانسانی حقوقتفاسیر کی فہرستپاکستانی ثقافتوجدخدا کے نامجنوبی ایشیاعباس بن علیسورہ الطلاقاحمد فرازرضی اللہ تعالی عنہعمرو ابن عاصچانداہل بیتتصوفجنگ یمامہالنساءموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )عبد المطلبیہودیتاحمد ندیم قاسمیطلاق بائنمعاشرہکفرفلسطینمسیلمہ کذاباردو زبان کے مختلف نامعبد اللہ بن عباسطارق بن زیادناصر کاظمیبانگ درابرطانوی ہند کی تاریخمینار پاکستانسورہ طٰہٰشبلی نعمانیالفوز الکبیر فی اصول التفسیرپریم چند کی افسانہ نگاریجمع (قواعد)مریم نوازتصویرحکومت پاکستانانا لله و انا الیه راجعونمحمد علی جوہرتاریخ ایرانغالب کی شاعریآئین پاکستاناحمد بن حنبلسودیاجوج اور ماجوجوفد جنجدول گنتیقومی اسمبلی پاکستاننظریہفیصل آبادسلطنت دہلیریٹارٹمامون الرشیدریڈکلف لائنکشمیر🡆 More