جنرل پوسٹ آفس (انگریزی: General Post Office) ((آئرستانی: Ard-Oifig an Phoist)) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی پی او (GPO) سے جانا جاتا ہے ڈبلن میں آئرلینڈ کے محکمہ ڈاک ان پوست کا صدر دفتر ہے۔ او کونل اسٹریٹ پر واقع اس عمارت کی تاریخی حیثیت ہے۔ 1916ء میں ایسٹر بغاوت کے دوران میں باغیوں نے اسے اپنا مرکز بنایا تھا۔
جنرل پوسٹ آفس General Post Office | |
---|---|
Ard-Oifig an Phoist | |
جنرل پوسٹ آفس، 2006 | |
مرکزی ڈبلن میں جنرل پوسٹ آفس کا مقام میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | Post office and administrative offices |
معماری طرز | Greek Revival، neoclassical |
مقام | او کونل اسٹریٹ، ڈبلن |
متناسقات | 53°20′58″N 6°15′40″W / 53.349334°N 6.261075°W |
آغاز تعمیر | 12 اگست 1814 |
افتتاح | 6 جنوری 1818 |
لاگت | £50,000 پاؤنڈ اسٹرلنگ |
مالک | Office of public works |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Francis Johnston |
ویکی ذخائر پر جنرل پوسٹ آفس، ڈبلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جنرل پوسٹ آفس، ڈبلن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.