او کونل اسٹریٹ (انگریزی: O'Connell Street) ((آئرستانی: Sráid Uí Chonaill)) ڈبلن میں ایک بڑی شارع عام ہے۔ اس کی چوڑائی جنوبی سرے پر 49 میٹر (54 گز) اور شمالی سر پر 46 میٹر (50 گز) اور اس کی لمبائی 500 میٹر (547 گز) ہے۔ اس کا اصل نام سیکویل اسٹریٹ تھا تاہم 1924ء میں اس کا نام قوم پرست رہنما ڈینیل او کونل کی مناسبت سے تبدیل کر دیا گیا۔
ویکی ذخائر پر او کونل اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article او کونل اسٹریٹ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.