مشرقی مسیحیت

مشرقی مسیحیت (انگریزی: Eastern Christianity) چار اہم کلیسیائی خاندانوں پر مشتمل ہے:مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، مشرقی آشوری کلیسیا اور مشرقی کاتھولک کلیسیا۔ یہ اصطلاح مغربی مسیحیت (یعنی لاطینی کلیسیا اور پروٹسٹنٹ ازم) کی الٹ ہے۔ مشرقی مسیحیت مسیحی عقائد اور کلیسیاؤں پر مشتمل ہے جس نے چند صدیوں کے دوران میں مشرق وسطی، افریقا، مشرقی یورپ، ایشیائے کوچک، بلقان، جنوبی ہند اور مشرق بعید کے کچھ حصوں میں وسعت پائی۔ اصطلاح سے مراد مجرد مذہبی فرقہ یا برادری نہیں ہے بلکہ یہ اصطلاح کچھ کلیسیاؤں کے خاندان کے لیے بولی جاتی ہے۔ بعض دفعہ اسے فرقہ بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

افریقاانگریزی زباناورینٹل راسخ الاعتقادیایشیائے کوچکبلقانجنوبی ہندلاطینی کلیسیامسیحیتمشرق بعیدمشرق وسطیمشرقی آشوری کلیسیامشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیامشرقی کاتھولک کلیسیامشرقی یورپمغربی مسیحیتپروٹسٹنٹکلیسیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خطبہ حجۃ الوداعافسانہجنسی دخولمہررشید احمد صدیقیسرعت انزالایمان مفصلمقدمہ شعروشاعریقرارداد مقاصدبلھے شاہسورہ النملجہادسورہ بقرہعباسی خلفا کی فہرستلفظ کی اقسامجابر بن حیانعثمان اولپاکستان میں 2024ءثمودپاکستان مسلم لیگسورہ النورتفسیر قرآنجدول گنتیاکبر الہ آبادیاسم موصولحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمخدوم بلاولانار کلی (ڈراما)غالب کی مکتوب نگاریعائشہ بنت ابی بکرداستان امیر حمزہابو الکلام آزادرانا سکندرحیاتگناہابو جہلحکومت پاکستانسچل سرمستفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈمعتزلہظہیر الدین محمد بابرمیثاق مدینہاحمد ندیم قاسمیسائمن کمشنسیرت نبویمراۃ العروسمہدیجغرافیہامیر تیمورجلال الدین رومیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ابن سیناامیر خسروزینب بنت محمدہندو متواقعہ افکفحش فلماسم ضمیرکرنسیوں کی فہرستنماز استسقاءاردو صحافت کی تاریخفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)فہرست گورنران پاکستاننظم و ضبطاردو حروف تہجیخالد بن ولیدجنگ قادسیہایشیا میں ٹیلی فون نمبرسورہ یٰسزرتشتیتاسلام میں زنا کی سزاصبرآل ابراہیمداوڑبیعت الرضوانفاعلخیبر پختونخوابدررومی سلطنتچوسر🡆 More