مسیحیت رسول

رسول ، مسیحیت میں یسوع مسیح کے ان بنیادی شاگردوں کو کہا جاتا ہے جن کو خود مسیح نے شاگردی کے لیے نامزد کیا تھا۔ انہی میں سے بعض نے وقت آنے پر مسیح کو چھوڑ دیا بلکہ صلیبی موت کے وقت تو سارے ساتھ چھوڑ گئے تھے اور غداری کرنے والا انہی میں سے ایک یہوداہ اسکریوتی بھی تھا۔ اسلام میں رسل یسوع مسیح کو حواری یا اصحاب عیسیٰ کہا جاتا ہے۔

رسل بمطابق اناجیل اربعہ

متی کی انجیل[Mt 10:1–4] مرقس کی انجیل[Mk 3:13–19] لوقا کی انجیل[Lk 6:12–16] یوحنا کی انجیل رسولوں کے اعمال یونانی نقل حرفی
شمعون ("جسے پطرس کہا جاتا ہے") شمعون ("جسے اس نے پطرس کا نام دیا") شمعون ("جس کو پطرس کا نام دیا گیا") شمعون پطرس / پطرس پطرس شمعون پطرس
اندریاس ("اس کا [پطرس کا] بھائی") اندریاس اندریاس ("اس کا بھائی") اندریاس ("شمعون پطرس کا بھائی") اندریاس اندریاس
یعقوب ("بن زبدی") یعقوب ("زبدی کا بیٹا") / "مسیح کی زبان" کی ایک زبان یعقوب "زبدی کے بیٹوں" میں سے ایک یعقوب ایعقوب
یوحنا ("اس کا [یعقوب کا] بھائی") یوحنا ("یعقوب کا بھائی") / بُوانرگس کا نام دیا۔ اس کا مطلب “گرج کے بیٹے۔” یوحنا "زبدی کے بیٹوں" میں سے ایک/ "یسوع کے محبوب شاگردوں" میں سے ایک[13:23][20:2] یوحنا یوحناس
فلپس فلپس/فلپ فلپس/فلپ فلپس/فلپ فلپس/فلپ فلپس
برتلمائی برتلمائی برتلمائی نتن ایل برتلمائی برتلمائیس
توما توما توما توما ("المعروف جڑواں")[11:16][20:24][21:2] توما توماس ڈیڈموس
متی ("محصول لینے والا") متی ("لاوی حلفئ کا بیٹا")[2:14–15] متی ("لاوی") [Lk 5:27–29] ذکر موجود نہیں متی متھیوس
یعقوب ("حلفئ کا بیٹا یعقوب") یعقوب ("حلفی کا بیٹا") (یا "چھوٹا یعقوب")[15:40] یعقوب ("حلفی کا بیٹا یعقوب") ذکر موجود نہیں حلفی کا بیٹا یعقوب ایعقوب
تدی (یا "لبی")[Mt 10:3] تدّی تدی ("یعقوب کا بیٹا") یہوداہ ("اسکریوتی نہیں")[14:22] یہوداہ یعقوب کا بیٹا ایہودس تداوس
شمعون زیلوتیس ("کنعانی") شمعون ("کنعانی") شمعون ("جو زیلوتیس" کہلایا) ذکر موجود نہیں شمعون زیلوتیس شمعون او زیلوتوس
یہوداہ اسکریوتی یہوداہ اسکریوتی یہوداہ اسکریوتی یہوداہ ("اسکریوتی کا بیٹا") (جس کی جگہ متیاہ نے لی) ایہودس اسکریون

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اسلام میں مسیح کے حواریتصلیب مسیحمسیحمسیحیتیسوع مسیحیہوداہ اسکریوتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رباعیجلال الدین سیوطیپنجاب، پاکستانابوبکر صدیقسامراجیترافضیمرزا غالبعمار بن یاسرابن سیناابولہبنواز شریفمیا خلیفہصلاح الدین ایوبیپستانی جماعغزوہ خیبرسماجبابا فرید الدین گنج شکرعبد المطلبہودبینظیر انکم سپورٹ پروگرامہند بنت عتبہمحمد بن اسماعیل بخاریمولوی عبد الحقبلوچ قومیوم آزادی پاکستانخواب کی تعبیرفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈاخوت فاؤنڈیشنمحمد زکریا کاندھلویجہیزآسٹریلیایوروآمنہ بنت وہباسلام میں مذاہب اور شاخیںسورہ الفتحزین العابدیناصول فقہعالمی یوم مزدوربسم اللہ الرحمٰن الرحیمسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءرانا سکندرحیاتالرحیق المختومشاہ عبد اللطیف بھٹائیسلیمان کا ہدہدزبانانڈین نیشنل کانگریسپریم چندوحدت الوجودالسلام علیکمبرج خلیفہپشتو زبانغار حرامراۃ العروسکرشن چندراختلاف (فقہی اصطلاح)سیرت نبویپاکستان تحریک انصافمحمد بن ابوبکرعصمت چغتائیامہات المؤمنینمسجد ضرارنبوتراولپنڈیداوڑقیامت کی علاماتخلفائے راشدینفہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرعام الحزننہرو رپورٹعبد اللہ بن زبیرغزلآزاد کشمیرخودی (اقبال)شبیر احمد عثمانیسلسلہ چشتیہقتل عثمان بن عفاننکاحفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان🡆 More