اندریاس

اندریاس (انگریزی: Andrew ،یونانی: Ἀνδρέας، Andreas مطلب ”جوان مرد“ اور ”بہادر“) یسوع مسیح کا ایک رسول جو گلیل کی جھیل کے ساحلی شہر ”بیت صیدا“ کے یوحنا کا بیٹا اور پطرس کا بھائی تھا۔ وہ اپنے بھائی کی طرح ماہی گیر تھا اور کفر نحوم میں رہتا تھا۔ ، وہ پہلے یوحنا بپتسمہ دینے والے کا شاگرد تھا۔ ایک مرتبہ یسوع مسیح کو آتے دیکھ کر یوحنا نے گواہی دی کہ یسوع خدا کا برہ ہے جو دنیا کا گناہ اٹھا لے جاتا ہے۔ دوسرے دن یوحنا بپستمہ دینے والے نے اندریاس کو یسوع کی طرف بھیجا۔ جب اندریاس قائل ہو گیا کہ یسوع واقعی المسیح ہیں تو وہ اپنے سگے بھائی کو ان کے پاس لایا۔ یسوع مسیح نے دونوں کو بھائیوں کو ماہی گیری چھوڑنے اور آدم گیری یعنی شاگرد بنانے کے کام کے لیے مستقل طور پر بلایا۔ بعد ازاں انھوں نے انھیں رسول مقرر کیا۔ رسولوں کی فہرست میں اکثر فلپس اور اندریاس کا نام ساتھ آتا ہے۔ فلپس اس کا ہم وطن تھا اور کئی کاموں میں وہ ایک دوسرے کے ساتھی تھے مثلاً پانچ ہزار افراد کو کھانا کھلانے کے معجزے میں یونانی لوگوں کا مسیح سے تعارف کرانے میں وغیرہ۔

رسول اندریاس
اندریاس
مقدس رسول اندریاس آرٹس ولفورٹ کی مصوری
رسول، اولین مشنری
پیدائشابتدائی پہلی صدی
گلیل، رومی سلطنت
وفاتوسط-سابقہ پہلی صدی
پاتراس، اخیہ، رومیوں سلطنت
قداستقرون رسول بدست قبل کانگریگیشن
مزاردومو کیتھیڈرل امالفی، اطالیہ، سینٹ اندریاس کیتھیڈرل، پاتراس،یونان؛ سینٹ میری کیتھیڈرل، ایڈنبرا، اسکاٹ لینڈ؛ کلیسا سینٹ اندریاس اور سینٹ البرڈ، وارسا، پولینڈ۔
تہوار30 نومبر
منسوب خصوصیاتبوڑھا آدمی ہمراہ بڑے سفید بال اور داڑھی، طومار یا کتاب انجیل تھامے ہوئے، بعض اوقات صلیب اندریاس پر جھکاؤ، دام (مچھلی پکڑنے کا جال)۔
سرپرستیاسکاٹ لینڈ، بارباڈوس، جارجیا، یوکرین، روس، صقلیہ، یونان، قبرص، رومانیہ، پاتراس، امالفی، لوآ (مالٹا) اور پروشیا؛ ماہی گیر، ماہی فروش (مچھوا) اور رسن ساز، درزی ، گلوکار، کان کن، حاملہ خواتین، قصاب وغیرہ۔

کلیسیا میں اندریاس کو اولین مشنری (مبلغ) کا خطاب دیتی ہے کیونکہ وہ لوگوں کو مسیح کے پاس لانے میں بہت کامیاب تھا۔ مثلاً وہ اپنے سگے بھائی کو، مچھلی والے لڑکے کو اور یونانیوں کو مسیح کے پاس لایا

ایک روایت کے مطابق اسے اخیہ میں منادی کرنے کے جرم میں X قسم کی صلیب پر مصلوب کیا گیا، اسی وجہ سے ایسی صلیب کو سینٹ انڈریوز کراس کہتے ہیں۔

حوالہ جات


Tags:

انگریزی زبانجم غفیر کو کھانا کھلانارسول (مسیحیت)فلپسپطرسکفر نحومگلیلیسوع مسیحیوحنا اصطباغییونانی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غار ثورسیرت نبویمشت زنی اور اسلامعلم تاریخنوح (اسلام)شہاب الدین غوریبدھ متخمیرہ گاؤ زباں عنبریقربان جیلانیسورہ فاتحہپنجاب کے شہرحلقہ ارباب ذوقدعائے قنوتعائشہ بنت ابی بکرنشاۃ ثانیہلاہورمعراجعمار بن یاسرعمر بن عبد العزیزپنجاب کی زمینی پیمائشاردو شاعریجماعت اسلامی پاکستانحنفیپاکستانغالب کی شاعریعلی گڑھ تحریکسورہ النورلودھی سلطنتفاطمہ جناحشیعہ اثنا عشریہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ڈپٹی نذیر احمدنماز جنازہجغرافیہ پاکستانبارہ امامابو عیسیٰ محمد ترمذیہندوستاناوقات نمازخضرشافعیدرود ابراہیمیتاریخ اسلامعبد القادر جیلانینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)منشیاتسکندر اعظممضامین رشیدپاکستان کے شہراسم علمہلاکو خاناصناف ادبآرائش معشوقآب حیات (آزاد)عبد اللہ بن عبد المطلبایام بیضامہات المؤمنینحسن بن صباحمتضاد الفاظداغ دہلویصلاح الدین ایوبیایراناردو ہندی تنازعسلسلہ چشتیہصدام حسینصحیح بخاریمقطعترکیب نحوی اور اصولوزیر خارجہ پاکستانفیصل مسجدسیکولرازمہندی زبانجنگ صفینبینظیر انکم سپورٹ پروگرامایوب خانانگریزی زبانبیساکھیمسیحیت🡆 More