الفریڈ ہچکاک

الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنھوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔

الفریڈ ہچکاک
(انگریزی میں: Alfred Hitchcock ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الفریڈ ہچکاک
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Alfred Joseph Hitchcock ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 اگست 1899ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیٹن اسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اپریل 1980ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیل ایئر، لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن
لیٹن اسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت الفریڈ ہچکاک مملکت متحدہ
الفریڈ ہچکاک ریاستہائے متحدہ امریکا
الفریڈ ہچکاک متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہ الما ریویل (2 دسمبر 1926–29 اپریل 1980)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پیٹ ہچکاک   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  فلم ساز ،  فلم مدیر ،  ٹی وی پروڈیوسر ،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن ہدایت کار ،  ڈی او پی ،  ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سائیکو   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
الفریڈ ہچکاک نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1979)
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1971)
الفریڈ ہچکاک افسر برائے فنون و مراسلہ
ایڈگر اعزاز
الفریڈ ہچکاک گولڈن گلوب اعزاز
الفریڈ ہچکاک لیجن آف آنر
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
الفریڈ ہچکاک آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1961)
الفریڈ ہچکاک آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1955)
الفریڈ ہچکاک آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1946)
الفریڈ ہچکاک آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1945)
الفریڈ ہچکاک آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1941)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الفریڈ ہچکاک
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔

آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

Tags:

13 اگست1899ء1956ء1980ء29 اپریلبرطانیہریاستہائے متحدہ امریکالاس اینجلسلندنہالی ووڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میراجیمشت زنیگجرپریم چندایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)ارسطومقبرہ جہانگیرپاکستان کا پرچمکاغذی کرنسیہم جنس پرستیابو سفیان بن حربقتل عثمان بن عفانادارہ فروغ قومی زبانبراعظممالک بن انساردو زبان کے شعرا کی فہرستدرس نظامیجمع (قواعد)مشرقی پاکستاناحمد بن شعیب نسائیدرود ابراہیمیاردو صحافت کی تاریخحیاتیاتجملہ کی اقساماصناف ادبیادگار غالبمتواتر (اصطلاح حدیث)جہادمستی دروازہمحمد علی مرزارضی اللہ تعالی عنہقیامتمعراجنظیر اکبر آبادیغزوہ خیبرعبد اللہ بن مسعودفقہاسلامی تقویمتاریخ ہندنکاحنظریہ پاکستانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستکتاب الآثاریعقوب (اسلام)گلگت بلتستانعرب قبل از اسلامبینظیر بھٹواجماع (فقہی اصطلاح)کیبنٹ مشن پلان، 1946ءمہینامرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماصحاب کہفانا لله و انا الیه راجعوندیوان خاص (قلعہ لاہور)حذیفہ بن یمانخراسانزقومجعفر ابن ابی طالبفہرست ممالک بلحاظ رقبہمتضاد الفاظرقیہ بنت محمدفیض احمد فیضاختلاف (فقہی اصطلاح)عبد المطلبخلافت راشدہوراثت کا اسلامی تصوراصول فقہکرشن چندربہادر شاہ ظفرمحمد علی جناحمریم نوازاداس نسلیںسلسلہ کوہ ہمالیہآزاد کشمیرشاہ جہاںپشتون قبائلصنعت مراعاة النظیرخیبر پختونخوا🡆 More