پہاڑ

پہاڑ ایک بڑا تضریس (landform) ہے جو ایک محدود علاقہ میں اِردگرد کی زمین سے عموماً ایک چوٹی کی شکل میں اُبھرا ہوتا ہے۔ پہاڑ عام طور پر پہاڑی (hill) سے بُلند اور دُشوارگزار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے مطالعہ کو علم الجبلیات (یعنی پہاڑوں کا علم-orography) کہاجاتا ہے۔

پہاڑ
کے ٹو، پاکستان، ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی۔
پہاڑ
چمبورازو، ایکواڈور
پہاڑ
میٹرہارن، الپس
پہاڑ
جیف ڈیوس چوٹینیواڈا
پہاڑ
اوتاہ کا ایک پہاڑ
پہاڑ
کوہ اولمپس یونان
پہاڑChomo Lonzoمکلوماؤنٹ ایورسٹسطح مرتفع تبتRong RiverChangtseRongbuk GlacierNorth FaceEast Rongbuk GlacierNorth Col north ridge routeلہوٹسےNuptseSouth Col routeGyachung Kangچو اویوPress hyperlinks (or button to enlarge image)
ہمالیہ سلسلہ کوہ ماؤنٹ ایورسٹ

مترادفات

پہاڑ دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور یہ عام اُردو میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس کے لیے متبادل کے طور پر اُردو میں استعمال ہونے والے دوسرے نام درج ذیل ہیں:

  • کوہ (فارسی سے ماخوذ)
  • پربت (سنسکرت)
  • جبل (عربی)

نیز دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

پہاڑ مترادفاتپہاڑ نیز دیکھیےپہاڑ حوالہ جاتپہاڑ بیرونی روابطپہاڑپہاڑی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کیتھرین اعظمذو القرنینابو ذر غفاریابوبکر صدیقاسمفقہمعجزات نبویتلمیحعمرو ابن عاصچراغ تلےفاطمہ جناحباغ و بہار (کتاب)عشرہ مبشرہایمان (اسلامی تصور)زندگی کا مقصدابو ایوب انصاریاسم صفتمعین الدین چشتیبدعت (اسلام)مصراستعارہکارل مارکستاتاریعائشہ بنت ابی بکرسنن ابن ماجہغزالیخضر راہعباس بن عبد المطلبکویتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )پریم چند کی افسانہ نگاریمسجد قباءپاکستان کی انتظامی تقسیمایچیسن کالجدولت فلسطینخودی (اقبال)رجماردو ادبایوان بالا پاکستانالمائدہجغرافیہ پاکستانسلطنت عثمانیہآیت مباہلہہجرت مدینہعید الفطرکشتی نوحڈپٹی نذیر احمدزکریا علیہ السلامناگورنو قرہ باغ تنازعحدیبیہانتظار حسیناسم معرفہمقاتل بن حیانمسجد اقصٰیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمرزا غالبحیواناتسجدہ تلاوتاحد چیمہتراویحکعب بن اشرففہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈسحریکاغذی کرنسیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممرکب یا کلامریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبعبد اللہ بن مسعوداردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبواسیررومانوی تحریکمحمد حسن عسکریصنعت لف و نشرقانون اسلامی کے مآخذخراساناصحاب صفہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرست🡆 More