سلسلہ کوہ

پہاڑی سلسلہ پہاڑوں کی ایک مسلسل قطار کو کہتے ہیں۔ ان پہاڑوں کے اردگرد عموماً سطح زمین بھی بلند ہوتی ہے اور انھیں وادیاں اور درّے ایک دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔ سلسلہ ہمالیہ میں دنیا کے بلند ترین پہاڑ موجود ہیں، جن میں بلند ترین ماؤنٹ ایورسٹ ہے۔ دنیا کا طویل ترین پہاڑی سلسلہ سمندر کی تہ میں ہے اور تقریباً پوری دنیا کا چکر لگاتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی 65,000 کلومیٹر ہے اور اگر اس کی شاخوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو لمبائی 80,000 کلومیٹر ہو جاتی ہے۔ کوہ اینڈیز خشکی پر موجود طویل ترین پہاڑی سلسلہ ہے جس کی لمبائی 7,000 کلومیٹر ہے۔

سلسلہ کوہ
ہمالیہ، دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلے، کا خلا سے منظر
سلسلہ کوہ
سمندر کی تہ میں موجود دنیا کا لمبا ترین پہاڑی سلسلہ
سلسلہ کوہ
کوہ اینڈیز، خشکی پر دنیا کے لمبے ترین پہاڑی سلسے، کا فضاء سے منظر

حوالہ جات

Tags:

الف پیمادرہسلسلہ کوہ انڈیزسلسلہ کوہ ہمالیہماؤنٹ ایورسٹوادی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

منطقاردو ناول نگاروں کی فہرستمعتزلہتفسیر قرآناردواقوام متحدہاقسام حدیثدبستان دہلیمیثاق مدینہفہرست ممالک بلحاظ رقبہتشبیہشاعری22 اپریلقصیدہخضرحسین بن منصور حلاججغرافیہمشرق وسطیوحدت الوجودسرعت انزالعلی ہجویریصدور پاکستان کی فہرستحدیث جبریلحیاتپاکستانمہدیفلسطینپشتو زبانایرانی یہودآمنہ بنت وہبحروف کی اقسامطالوتفیصل آبادجبرائیلپنجاب، پاکستانقواعدمالک بن انساویس قرنیانگریزی زبانمير تقی میرابو العباس السفاحبنو امیہ کا نظام حکومتشماریاتعالمی یوم کتابسلسلہ نقشبندیہخیبر پختونخواآریااہل تشیعاسماء اللہ الحسنیٰالمائدہغالب کی شاعریجہادفارسی زبانپریم چندعلم غیب (اسلام)معین اخترزکریا علیہ السلاماداس نسلیںجنگ پلاسیپاک فوجبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیرومی سلطنتجنگ جملمیراجیابلیسکابینہ پاکستانمیا خلیفہابن کثیرابوبکر صدیقروح اللہ خمینیعلم تجویدنکاح متعہتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)قیامتسورجلسانیات🡆 More