مشرق وسطی

مشرق وسطیٰ افریقہ۔یوریشیا کا ایک تاریخی و ثقافتی خطہ ہے جس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ اس خطے میں جنوب مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک شامل ہیں۔ مغربی دنیا میں مشرق وسطی کو عام طور پر عرب اکثریتی ممالک سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ علاقے کی تمام ریاستوں کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔ علاقے کی نسلی برادریوں میں افریقی، عرب، آرمینیائی، آذری، بربر، یونانی، یہودی، کرد، فارسی، تاجک، ترک اور ترکمان شامل ہیں۔ خطے کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بلاشبہ عربی ہے جبکہ دیگر زبانوں میں آرمینیائی، آذری، بربر زبانیں، عبرانی، کرد، فارسی، ترکی، یونانی اور اردو شامل ہیں۔

مشرق وسطی
مشرقِ وسطیٰ
رقبہ7,207,575 کلومیٹر2 (2,782,860 مربع میل)
آبادی371 ملین (2010)
ممالک ماتحت علاقے:
ایکروتیری و دیکیلیا
زبانیں
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+02:00، متناسق عالمی وقت+03:00:00, متناسق عالمی وقت+03:30، متناسق عالمی وقت+04:00، متناسق عالمی وقت+04:30
بڑے شہربڑے شہر:
مشرق وسطی
Map of the Middle East between Africa, Europe, Central Asia, and South Asia.
مشرق وسطی
Middle East map of Köppen climate classification.
مشرق وسطی
مشرق وسطی اور عظیم مشرق وسطی
مشرق وسطی
روایتی مشرق وسطی کا نقشہ

مشرق وسطی کی مغرب میں کی گئی تعریف کے مطابق جنوب مغربی ایشیا اور ایران سے مصر تک کا علاقہ مشرق وسطیٰ ہے۔ مصر مشرق وسطی کا حصہ سمجھا جاتا ہے حالانکہ وہ جغرافیائی طور پر شمالی افریقہ میں ہے۔

مقدرہ بین الاقوامی فضائی سفر (IATA) کی تیار کردہ مشرق وسطی کی تعریف کے تحت بحرین، مصر، ایران، عراق، اسرائیل، اردن، کویت، لبنان، فلسطین، اومان، قطر، سعودی عرب، سوڈان، شام، متحدہ عرب امارات اور یمن مشرق وسطی کا حصہ ہیں۔

مشرق وسطی اور اس سے منسلک اسلامی ممالک کے لیے عظیم مشرق وسطی کی سیاسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس میں روایتی مشرق وسطی کے علاوہ ترکی، اسرائیل، افغانستان اور پاکستان بھی شامل ہیں۔

یہ اصطلاح 2004ء میں جی 8 کے اجلاس میں امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش نے استعمال کی تھی۔

خطے اور ممالک

ملک کا نام بشمول پرچم رقبہ
(فی مربع کلومیٹر)
آبادی کثافت آبادی
(فی مربع کلومیٹر)
دار الحکومت کُل جی ڈی پی (ارب ڈالر) فی کس جی ڈی پی (ڈالر) سکہ طرز حکومت سرکاری زبانیں نشانِ امتیاز
مشرق وسطی  مصر 1,001,449 82,982,364 74 قاہرہ 305.253 4,317 مصری پاؤنڈ نیم صدارتی جمہوریہ عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  ایران 1,648,195 70,049,262 42 تہران 610.4 8,900 ایرانی ریال اسلامی جمہوریہ فارسی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  عراق 437,072 24,001,816 54.9 بغداد 89.8 3,600 عراقی دینار پارلیمانی جمہوریہ (زیر تکمیل) عربی، کردی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  کویت 17,820 2,111,561 118.5 کویت شہر 88,7 29,566 کویتی دینار آئینی شہنشائیت عربی مشرق وسطی 
جزیرہ نمائے عرب:
مشرق وسطی  بحرین 665 656,397 987.1 منامہ 14.08 20,500 بحرینی دینار آئینی شہنشائیت عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  عمان 212,460 2,713,462 12.8 مسقط 40.923 ریال ملوکیت عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  قطر 11,437 793,341 69.4 دوحہ 37.85 ریال ملوکیت عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  سعودی عرب 1,960,582 23,513,330 12.0 ریاض 576.4 ریال ملوکیت عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  متحدہ عرب امارات 82,880 2,445,989 29.5 ابوظہبی 162.3 درہم وفاقی آئینی شہنشاہیت عربی
مشرق وسطی  یمن 527,970 18,701,257 35.4 صنعا 19.480 یمنی ریال جمہوریہ عربی
لیونٹ:
مشرق وسطی  اسرائیل 20,770 7,029,529 290.3 بیت المقدس 177.3 26,200 نیا اسرائیلی شقل پارلیمانی جمہوریہ عبرانی، عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  اردن 92,300 5,307,470 57.5 عمان 27.96 4,825 اردنی دینار آئینی شہنشائیت عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  لبنان 10,400 3,677,780 353.6 بیروت 24.42 لبنانی لیرا جمہوریہ عربی مشرق وسطی 
مشرق وسطی  سوریہ 185,180 17,155,814 92.6 دمشق 71.74 شامی پاؤنڈ صدارتی جمہوریہ عربی مشرق وسطی 
خود مختار علاقے:
کردستان 80,000 5,500,000 40 اربیل عراقی دینار پارلیمانی جمہوریہ کردی،عربی مشرق وسطی 
غزہ 360 1,376,289 3,823 غزہ نیا اسرائیلی شقل فلسطینی قومی اتھارٹی عربی مشرق وسطی 

نگار خانہ

This video over Central Africa and the Middle East was taken by the crew of Expedition 29 on board the بین الاقوامی خلائی مرکز۔
This video over the صحرائے اعظم and the Middle East was taken by the crew of Expedition 29 on board the International Space Station.
A pass beginning over ترکمانستان، east of the بحیرہ قزوین to south-eastern چین، just north-west of ہانگ کانگ۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

مشرق وسطی خطے اور ممالکمشرق وسطی نگار خانہمشرق وسطی حوالہ جاتمشرق وسطی بیرونی روابطمشرق وسطیآذریآرمینیائی زباناردوافریقہ یوریشیابربرتاجکترکترک زبانیںترکمانعبرانیعربعربی زبانفارسیکردیونانی زبانیونانی قومیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انس بن مالکحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاحکام شرعیہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستزید بن حارثہسید احمد خانسورہ الحجراحت فتح علی خانعلم عروضتاتاریقرآن اور جدید سائنسمحفوظفتح قسطنطنیہڈپٹی نذیر احمدوزارت داخلہ (پاکستان)میمونہ بنت حارثاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمکہتاریخ پاکستانمحمد مکہ میںترکیب نحوی اور اصولمشتاق احمد يوسفیسعد بن معاذاسرائیل-فلسطینی تنازعاردو زبان کے شعرا کی فہرستدعائے قنوتکفرنکاحپریم چندرجمطلحہ محمودہندی زبانکائناتنعتصنعت لف و نشرژاک لوئس ڈیوڈفہرست پاکستان کے دریامچھرجدہسلطنت دہلیرومانوی تحریکجامعہ العلوم الاسلامیہدرود ابراہیمیحروف تہجیافغانستانحم السجدہقرآن میں مذکور خواتیندبئیعلی گڑھ تحریکجون ایلیاوحیپریم چند کی افسانہ نگاریعائشہ بنت ابی بکرلیڈی ڈیانا807 (عدد)لاہورغالب کے خطوطجلال الدین سیوطیعبادت (اسلام)بلوچستانہجرت مدینہجنسی دخولحرمت مصاہرتانتظار حسینپاکستانی ثقافتحسین بن منصور حلاجادریسیہودی تاریخوادیٔ سندھ کی تہذیباحمد شاہ ابدالینماز جنازہکلوگرامشب قدرفلسطینعاصم منیر🡆 More