سریانی زبان

سریانی زبان (مشرقی سریانی: ܠܸܫܵܢܵܐ ܣܘܼܪܝܵܝܵܐ، لِشانا سُريايا؛ مغربی سریانی: ܠܶܫܳܢܳܐ ܣܽܪܝܳܝܳܐ، لِشونو سُريويو) سامی زبانوں کے خاندان سے ہے اور آرامی زبان سے نکلی ہے۔ آرامی زبان اپنے دور ترقی میں دو لہجہ میں تقسیم ہو گئی تھی، ایک عراق میں رائج تھا اور دوسرا شام میں۔ یہی نقطہ آغاز ہے سریانی زبان کا۔

سریانی
ܠܫܢܐ ܣܘܪܝܝܐلِشّا سُرایا
سریانی زبان
"لِشّا سُرایا" تحریری سریانی زبان میں (اِسطَرَنگَیلا رسم الخط)
تلفظ/lɛʃʃɑ:nɑ: surjɑ:jɑ:/
علاقہبین النہرین (قدیم عراقکیرالہ، شمال مشرقی شام، جنوب مشرقی ترکی، شمال مغربی ایران، لبنان، سرزمین بحرین، زرخیز ہلال
دورپہلی صدی عیسوی؛ تیسری صدی کے بعد ایک مقامی زبان کے طور پر زوال پزیر ہوئی اور شمال مشرقی نو آرامی اور مرکزی نو آرامی زبانوں میں ترقی ہوئی۔
سریانی ابجد
زبان رموز
آیزو 639-2syc
آیزو 639-3syc
گلوٹولاگclas1252
'اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
سریانی زبان
آرامی خط

تاریخ

عہد مسیحیت

گوکہ سریانی زبان نے اس کے بھی بہت بعد پرپرزے نکالے۔ غالباً پہلی یا دوسری صدی عیسوی میں۔ اور چوتھی صدی عیسوی میں مسیحی مدارس نے اس کی ترقی میں زبردست کردار ادا کیا۔ آج بھی اس کا شمار مسیحیت کی تین اہم ترین زبانوں یونانی، لاطینی اور سریانی میں ہوتا ہے۔ مسیحیوں نے اس زبان کو کبھی مٹنے نہیں دیا۔

عہد اسلامی

عہد اسلامی میں بھی سریانی زبان خوب پھلی پھولی۔ لیکن جس طرح اندلس میں مسلمانوں کے زوال کی وجہ سے عبرانی زبان فنا بر دوش ہو گئی تھی، اسی طرح خلافت عباسیہ پر تاتاری یلغار کے نتیجہ میں سریانی زبان بھی زوال آمادہ ہو گئی۔ لیکن مسیحی کنیسہ نے اس کو ناپید ہونے سے بچالیا۔ آج یہ زبان کئی ممالک میں موجود ہے۔

ادب مہجر

جس طرح عربی زبان میں ادب مہجر کا وجود ہے، اسی طرح سریانی زبان میں بھی ادب مہجر پایا جاتا ہے۔ سویڈن حکومت کا خاصا تعاون رہا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

سریانی زبان تاریخسریانی زبان ادب مہجرسریانی زبان مزید دیکھیےسریانی زبان حوالہ جاتسریانی زبانآرامی زبانبلاد الشامسامی زبانیںعراق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مجید امجدشریعت کے مقاصدعید فسحبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسیکولرازمثموداسم معرفہپنجاب کی زمینی پیمائشراجپوتاستعارہبرصغیر میں تعلیم کی تاریخمرزا فرحت اللہ بیگایکڑوادیٔ سندھ کی تہذیبپاکستانی ثقافتدرود ابراہیمیطارق جمیلافسانہانٹر سروسز انٹلیجنسفضل الرحمٰن (سیاست دان)ائمہ اربعہپہلی جنگ عظیمیوٹیوبزین العابدینانتظار حسینسورہ طٰہٰمحبتلوک سبھاجابر بن حیانمحمد قاسم نانوتویضرب المثلولی دکنیفرعونکارل مارکسسلیمان (بادشاہ)شبلی نعمانیدرس نظامیقدرت اللہ شہابفتح قسطنطنیہبلوچستانقانون اسلامی کے مآخذغزوہ بدرکتب احادیث کی فہرستابجدپاکستان کی انتظامی تقسیممقدمہ شعروشاعریعبد اللہ بن مسعودعرب قومپاکستان کے اخبارتقویسندھی زباننماز جنازہسعد بن ابی وقاصتصوفغزالیاقبال کا مرد مومنپاکستان کے رموز ڈاکیاجوج اور ماجوجفقہپطرس کے مضامینابو الکلام آزادآدم (اسلام)آخرتنہرو رپورٹاللہمشفق خواجہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامحروف مقطعاتحرمت مصاہرتگنتیابو ایوب انصاریتشہدرانا سکندرحیاتعقیدہ خلق قرآنتعلیماحمد ندیم قاسمیتوحیدشاہ عبد اللطیف بھٹائی🡆 More