ملک: ایک علاقائی ادارہ یا سیاسی ادارہ، جوکہ واضح رقبہ رکھتا ہو

ملک: ایک علاقائی ادارہ یا سیاسی ادارہ، جوکہ واضح رقبہ رکھتا ہو یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سیاسی جغرافیہ اور عالمی سیاست میں ملک (Country) کسی جغرافیائی یا ارضیاتی وجود کے سیاسی تقسیم کو کہا جاتا ہے۔ ایک ملک دنیا کا ایک الگ حصہ ہے جیسے ریاست، قوم یا دیگر سیاسی وجود۔ یہ ایک خود مختار ریاست ہو سکتی ہے یا کسی بڑی ریاست کا ایک حصہ بن سکتی ہے۔ عموماً، ایک خود مختار علاقہ۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے۔
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار قوم اور ریاست دونوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ ملک کے دو اہم جزو ہوتے ہیں ایک جغرافیائی اور دوسرا ذہنی او نظریاتی۔ ایک شخص جس ملک سے تعلق رکھتا ہو اس سے مثبت جذباتی تعلق کو حب الوطنی کہتے ہیں۔ حب الوطنی اپنے ملک سے محبت، عقیدت اور اپنے ملک سے لگاؤ ​​کا احساس ہے۔ یہ لگاؤ ​​بہت سے مختلف احساسات اور کسی کے وطن سے متعلق زبان کا مجموعہ ہو سکتا ہے بشمول نسلی، ثقافتی، سیاسی یا تاریخی پہلو۔

ملک: ایک علاقائی ادارہ یا سیاسی ادارہ، جوکہ واضح رقبہ رکھتا ہو
یورپ کا جغرافیائی نقشہ
ملک: ایک علاقائی ادارہ یا سیاسی ادارہ، جوکہ واضح رقبہ رکھتا ہو
یورپ کا سیاسی نقشہ بلحاظ ممالک

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد بن شعیب نسائیاخوت فاؤنڈیشنحسن ابن علیابو الحسن علی حسنی ندویبرلنملائیشیادبستان دہلیخالد بن ولیدپیر کامل (ناول)مالک بن انسگچھیتشبیہگجرغالب کے خطوطاسم معرفہمسجد ضراراردویہوداسلامی عقیدہمیراجیرموز اوقافیوم ارضہندو متفعلخضرقرۃ العين حيدرحیواناتارکان اسلامتعویذفیض احمد فیضانسانی حقوقمسجد اقصٰیعبد الرحمٰن السدیسنسخ (قرآن)اسلام میں خواتینسنن ابی داؤدجغرافیہنکاحکتب سیرت کی فہرستاختلاف (فقہی اصطلاح)روح اللہ خمینیحجحفصہ بنت عمربلوچستاننعترباعیداستانالانفالجملہ کی اقسامقتل عثمان بن عفانپنجاب کے اضلاع (پاکستان)میا خلیفہاصحاب کہفاردو ہندی تنازعیزید بن معاویہمثنوی سحرالبیانگلگت بلتستانافسانہنسب محمد بن عبد اللہعبد اللہ بن عباسعثمان بن عفانطنز و مزاحمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءبدھ متمصوتے اور مصمتےماشاءاللہعبد اللہ بن عبد المطلبگوتم بدھدرخواستنظام الدین الشاشىشعب ابی طالباسلامی معاشیاتایمان بالملائکہسفر طائفمولوی عبد الحقمعارف القرآن (عثمانی)احمد بن حنبل🡆 More