طلحہ محمود: پاکستان میں سیاستدان

محمد طلحہ محمود (پیدائش 1 نومبر 1962ء اسلام آباد ، پاکستان ) ہزارہ ڈویژن ، خیبر پختونخوا سے سینیٹ آف پاکستان کے جنرل کیٹیگری کے رکن ہیں۔ انھوں نے 1984ء میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ وہ 2006ء میں سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے اور 2012ء میں دوبارہ منتخب ہوئے۔ وہجمیعت علمائے اسلام کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہیں اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات اور داخلہ کے بھی سربراہ ہیں۔ وہ سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹیوں برائے کابینہ سیکرٹریٹ اور کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ، پیٹرولیم اور قدرتی وسائل، خزانہ ، اقتصادی امور، شماریات، منصوبہ بندی، ترقی اور ملازمین کی بہبود کے فنڈ کے رکن بھی ہیں۔ مارچ 2018ء میں وہ سینیٹ آف پاکستان کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے اور مارچ 2024ء تک ایوان بالا کے رکن رہیں گے۔ وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور اور محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے رکن ہیں۔

طلحہ محمود
طلحہ محمود: پاکستان میں سیاستدان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت طلحہ محمود: پاکستان میں سیاستدان پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
12 مارچ 2018 
حلقہ انتخاب خیبر پختونخوا  
وزارت ریاستی و سرحدی امور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 اپریل 2022  – 9 اگست 2023 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


 

بیرونی روابط

Tags:

اسلام آبادایوان بالا پاکستانجامعہ پنجابجمیعت علمائے اسلامخیبر پختونخوافنانسپاکستانپٹرولیمہزارہ ڈویژن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ارکان اسلامرابطہ عالم اسلامیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستغزوات نبویفاطمہ زہراصالحرباعیپولیوقرارداد مقاصدمحاورہریختہمسجد ضرارمحمد فاتحآزاد کشمیربینظیر انکم سپورٹ پروگرامپاکستان میں 2024ءغزوہ حنینائمہ اربعہمرثیہآئینہند بنت عتبہاسم موصولگوتم بدھاسم صفتحکومت پاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولسیرت نبویاقسام حجسعدی شیرازیحیدر علی آتش کی شاعریتفہیم القرآنابو ایوب انصارییعقوب (اسلام)جہادسورہ محمدحیدر علی آتشمحمد علی جوہراسلام میں طلاقلعل شہباز قلندرمصرصحابیزرتشتمحمد بن عبد الوہابجغرافیہدرودقرآن اور جدید سائنسکلیم الدین احمدقرآنشاہ احمد نورانیعیسی ابن مریمآیت تکمیل دینفردوسیاحمدیہپشتونجلال الدین رومیخلافت راشدہہضمفحش فلمغزوہ بنی قریظہقیاسروزنامہ جنگمریم بنت عمرانفقہی مذاہباسماء اللہ الحسنیٰدعائے قنوتشملہ وفدkgmvuآکسیجنمیر امنابن حجر عسقلانیحروف مقطعاتمینار پاکستانپاکستان کی انتظامی تقسیمنظریہعمرو ابن عاصعبد الشکور لکھنویمارکسیتالانعام🡆 More