تصوف کے مشہور سلاسل مندرجہ ذیل ہیں :
مضامین بسلسلہ |
نام سلسلہ | نسبت | تاريخ وفات | پھیلنے کے مقامات | |
---|---|---|---|---|
سلسلہ خلیلیہ | شيخ ابراہیم ابو خلیل | سعودی عرب، مصر، كويت، شام | ||
سلسلہ كركريہ | شيخ محمد فوزی الكركری | مغرب، مصر، جزائر، سنیگال، تیونس، فرانس، اسپین، ہالینڈ، سعودی عرب، آسٹریلیا، لبنان | ||
سلسلہ قادریہ | شیخ عبد القادر جيلانی | 561ھ | فلسطین، جزائر، عراق، مصر شرق افریقہ، اریٹریا، یمن، شام، افغانستان۔ پاکستان، انڈیا، ترکی، انڈونیشیا، تیونس، لبنان | |
سلسلہ قادریہ اسدیہ | شیخ امام محمد القادری الاسدی | 922ھ | شام | |
سلسلہ سعدیہ | شیخ سعد الدین جباوی | 575ھ | شام | |
سلسلہ رزاقیہ | ضیغم الدين محمد رزاق علی گیلانی | 605ھ | بنگلہ دیش، ہندوستان، افغانستان، پاکستان، عراق، مصر، یمن | |
سلسلہ سہروردیہ | شیخ شہاب الدین سہروردی | 632ھ | شام، عراق پاکستان | |
سلسلہ چشتیہ | خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی/شیخ خواجہ معین الدین چشتی | 536ھ | ہندوستان، افغانستان، پاکستان | |
سلسلہ مرتضائیہ | خواجہ غلام مرتضیٰ فنا فی الرسول (قلعہ والے) | 1320ھ | ہندوستان، پاکستان | |
سلسلہ رفاعیہ | شیخ احمد بن علی الرفاعی | 578ھ | عراق ومصر وغرب ایشیا کویت بلقان | |
سلسلہ الاحمدیہ یا البدویہ | شیخ احمد البدوی | 627ھ | مصر سوڈان ترکی لیبیا | |
سلسلہ الاكبریہ | شیخ محی الدین بن عربی المعروف شیخ الاكبر | 638ھ | مصر | |
سلسلہ آل باعلوی | شیخ محمد بن علی باعلوی | 653ھ | يمن، انڈونیشیا شرق ایشیا، حجاز، تہامہ وسط وجنوب افریقا، سنگا پور، نائجیریا | |
سلسلہ شاذلیہ | شیخ ابو الحسن شاذلی | 656ھ | مصر، مغربی عرب، یمن، شام، اردن عراق لیبیا الجزائر تیونس سوڈان فلسطین | |
سلسلہ ب رہانیہ دسوقیہ | شیخ ابراہیم الدسوقی | 676ھ | مصر، سوڈان، لیبیا، تیونس، جزائر، مغرب، لبنان، شام، اردن، سعودی عرب، یمن، امارات العربیہ، كویت، پاكستان، سویڈن، ناروے، ڈنمارک، جرمنی، ہالینڈ، اطالیہ، روس، برطانیہ، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، | |
[سلسلہ بکتاشیہ | شیخ محمد بن ابراہیم بکتاش | 738ھ | عراق، مصر، شام، البانيہ وترکی وبوسنیا | |
سلسلہ نقشبندیہ | شیخ محمد بہاؤ الدين شاہ نقشبند | 791ھ | وسط ایشیا، شام افغانستان، ترکستان، انڈونیشیا ملائشیا، ، ترکی جرمنی فرانس حجاز مقدس چین | |
سلسلہ عروسیہ | شیخ احمد بن عروس | 869ھ | تیونس، لیبیا | |
سلسلہ عيساویہ | شیخ محمد بن عيسىٰ | 933ھ | جزائر، مغرب، لیبیا | |
سلسلہ خلوتیہ | شیخ محمد بن احمد بن محمد کریم الدین خلوتی | 986ھ | مصر، ترکی، فلسطین، اردن، شام | |
سلسلہ سمانیہ | شیخ محمد بن عبد الکريم السمان | 1189ھ | سوڈان | |
سلسلہ تیجانیہ | شیخ ابو العباس احمد تیجانی | 1230ھ | الجزائر، مغرب و سنیگال-مشرقی افریقا سوڈان، مراکش، تیونس، مصر، ترکی، فلسطین، شام، ،فرانس، اٹلی، اسپین، جرمنی، بیلجیئم، روس، چین، امریکا، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ، موریتانیا، نائیجیریا، مالی، | |
سلسلہ چشتیہ پرہارویہ | علامہ خواجہ مولانا عبد العزیز پرہاڑوی المعروف صاحب نبر اس | 1239ھ | ہندوستان، پاکستان | |
سلسلہ ادریسیہ | شیخ احمد بن ادریس فاسی | 1253ھ | سوڈان، صومالیہ، یمن، مصر | |
سلسلہ مولویہ | جلال الدین رومی | 1272ھ | ترکی، حلب | |
سلسلہ ختمیہ | شيخ محمد عثمان مير غنی ختم | 1267ھ | سوڈان، مصر افریقہ، اریٹیریا وایتھوپیا، مراکش، الجزائر، نائجیریا | |
سلسلہ سنوسیہ | شیخ محمد بن علی سنوسی | 1276ھ | لیبیا شمالی افریقا، سوڈان، صومالیہ، چاڈ، الجزائر، مراکش، مصر | |
سلسلہ کسنزانیہ | شیخ عبد الکريم شاہ کسنزان | 1317ھ | عراق | |
سلسلہ علاویہ | احمد مصطفى العلاوی | 1353ھ | جزائر | |
سلسلہ قادریہ جيلانیہ | عبد الخالق محمدين | 1380ھ | مغرب، فرانس، انڈونیشیا، اسپین، جزائر، تیونس، ہالینڈ | |
سلسلہ جعفریہ | شيخ صالح جعفری امام ازہر | 1399ھ | مغرب، سنیگال مغرب افريقہ | |
سلسلہ قادریہ بودشیشیہ | علی بن محمد ملقب علی بودشيش | مغرب | ||
سلسلہ رحيمیہ | عبيد بن ابراہيم رحيمی | 1411ھ | تیونس | |
سلسلہ سیفیہ | آخوند زادہ سیف الرحمن | 1431ھ | افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش، ہندوستان | |
سلسلہ احسنیہ مجددیہ | سید آدم بنوری | 1643ء | ہندوستان، افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش | |
طریقۂ محمدیہ | سید احمد بریلوی | 1246ھ | ہندوستان، افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش | |
سلسلہ النونیہ رفاعیہ شافعیہ | شیخ نور الدين علی محمد حسن السلیمانی | سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، جنوب مشرقی ایشیا |
[سلسلہِ مِهدیہ] بانی سید شھزاد حسین نقوی درگاھ سیدپورشریف ضلع گھوٹکی سندھ پاکستان۔23رمضان 1443ھجری دن سوموار 25اپریل 2022
This article uses material from the Wikipedia اردو article تصوف کے سلاسل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.