اسکندریہ

اسکندریہ (Alexandria) مصر کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور اس کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں بحیرہ روم کے کنارے 20 میل (32 کلومیٹر) کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور سوئز کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کے باعث اہم صنعتی مرکز ہے۔

  

اسکندریہ
(عربی میں: الإسكندرية ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ
 

اسکندریہ
اسکندریہ
پرچم
اسکندریہ
اسکندریہ
نشان

منسوب بنام سکندر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 331 ق.م  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک اسکندریہ مصر (8 جون 1867–)
اسکندریہ رومی سلطنت (27 ق.م–395)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ اسکندریہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°11′51″N 29°53′33″E / 31.1975°N 29.8925°E / 31.1975; 29.8925   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مصری معیاری وقت (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
21500  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 889  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 361058  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ
جدید اسکندریہ

زمانہ قدیم میں یہ شہر اسکندریہ کے روشن مینار (لائٹ ہاؤس) کے باعث مشہور تھا جو 7 عجائبات عالم میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ زمانہ قدیم میں اسکندریہ کا کتب خانہ بھی اس کی وجہ شہرت تھا جو اپنے وقت کا سب سے بڑا کتب خانہ تھا۔

اس شہر کو 334 قبل مسیح (متنازع تاریخ) میں سکندر اعظم نے بسایا تھا اور اسی کے نام پر آج تک "اسکندریہ" کہلاتا ہے۔

اسکندریہ
اسکندریہ کا قدیم رومی ایمفی تھیٹر

مسلمانوں نے 14 ماہ کے محاصرے کے بعد 641ء میں عمرو بن عاص کی زیر قیادت اس شہر کو فتح کیا۔ 645ء میں بازنطینی بحری بیڑے نے شہر کو حاصل کر لیا لیکن اگلے سال تک دوبارہ کھو بیٹھا۔

642ء میں جنگ کے دوران لائبریری اور دیگر مشہور عمارات تباہ ہوگئیں۔ روشن مینار 14 ویں صدی میں زلزلے سے تباہ ہوا اور 1700ء تک یہ شہر ایک چھوٹے سے قصبے کی صورت اختیار کرگیا۔

1810ء میں مصر کے عثمانی گورنر محمد علی پاشا نے شہر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا آغاز کیا اور 1850ء تک اسکندریہ ماضی کی عظمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

جولائی 1882ء میں شہر برطانوی بحری افواج کی بمباری کی زد میں آیا اور انھوں سے اس پر قبضہ کر لیا۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے اسکندریہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 29
(84)
33
(91)
40
(104)
41
(106)
45
(113)
44
(111)
43
(109)
39
(102)
41
(106)
38
(100)
36
(97)
29
(84)
45
(113)
اوسط بلند °س (°ف) 18.4
(65.1)
19.3
(66.7)
20.9
(69.6)
24.0
(75.2)
26.5
(79.7)
28.6
(83.5)
29.7
(85.5)
30.4
(86.7)
29.6
(85.3)
27.6
(81.7)
24.1
(75.4)
20.1
(68.2)
24.9
(76.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 13.4
(56.1)
13.9
(57)
15.7
(60.3)
18.5
(65.3)
21.2
(70.2)
24.3
(75.7)
25.9
(78.6)
26.3
(79.3)
25.1
(77.2)
22.0
(71.6)
18.7
(65.7)
14.9
(58.8)
20.0
(68)
اوسط کم °س (°ف) 9.1
(48.4)
9.3
(48.7)
10.8
(51.4)
13.4
(56.1)
16.6
(61.9)
20.3
(68.5)
22.8
(73)
23.1
(73.6)
21.3
(70.3)
17.8
(64)
14.3
(57.7)
10.6
(51.1)
15.8
(60.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) 2
(36)
4
(39)
7
(45)
12
(54)
17
(63)
18
(64)
14
(57)
11
(52)
1
(34)
1
(34)
1
(34)
اوسط بارش مم (انچ) 52.8
(2.079)
29.2
(1.15)
14.3
(0.563)
3.6
(0.142)
1.3
(0.051)
0.01
(0.0004)
0.03
(0.0012)
0.1
(0.004)
0.8
(0.031)
9.4
(0.37)
31.7
(1.248)
52.7
(2.075)
195.94
(7.7146)
اوسط بارش ایام (≥ 0.01 mm) 11.0 8.9 6.0 1.9 1.0 0.04 0.04 0.04 0.2 2.9 5.4 9.5 46.92
اوسط اضافی رطوبت (%) 69 67 67 65 66 68 71 71 67 68 68 68 67.92
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 192.2 217.5 248.0 273.0 316.2 354.0 362.7 344.1 297.0 282.1 225.0 195.3 3,307.1
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN), Bing Weather for record temperatures, ہانگ کانگ رصد گاہ for data of sunshine hours and daily mean temperatures, Climate Charts for humidity information

حوالہ جات

Tags:

بحیرہ رومشہرمصرنہر سوئزوسطی مصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بینظیر بھٹوصفحۂ اولپطرس بخاریتاریخ ہندمکی اور مدنی سورتیںرجمتفسیر جلالینجلال الدین رومیوضوتخیلمسجد نبویسجاد حیدر یلدرمفرعونآکسیجنقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتبنو قریظہسفر نامہقانون اسلامی کے مآخذمقدمہ شعروشاعریآمنہ بنت وہبسورہ الاسراعباسی خلفا کی فہرستواقعہ کربلاسورہ الحجراتحجر اسودمحمد بن اسماعیل بخاریآخرتگھوڑاجغرافیہ پاکستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاسلام میں جماعقرۃ العين حيدرمرزا محمد رفیع سودامطلعپاکستان کا پرچمعمرانیاتaqcxbتوبۃ النصوحبرصغیرفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)سفر طائفخلافت امویہجمع (قواعد)شیعہ اثنا عشریہشعب ابی طالبفہرست پاکستان کے دریاقیامتبریلوی مکتب فکرانسانی جسمآدم (اسلام)قیامت کی علاماتمال فےمجموعہ تعزیرات پاکستانكاتبين وحینماز استسقاءاعرابآئین پاکستان 1956ءعمرو ابن عاصیحیی بن زکریاسورہ فاتحہصحیح مسلماسمائے نبی محمدکتب سیرت کی فہرستآیت الکرسیعشرہ مبشرہنسخ (قرآن)وہابیتبھارت کے صدورارکان نماز - واجبات اور سنتیںمصعب بن عمیررفع الیدینقرآنی رموز اوقافتراجم قرآن کی فہرستمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستکشتی نوحمارکسیتبیعت الرضوان🡆 More