سلسلہ دسوقیہ

سلسلہ دسوقیہ کو سلسلہ برهانیہ اور سلسلہ برہامیہ بھی کہتے ہیں اس سلسلہ کے بانی برهان‌الدین ابراهیم دُسوقی بن ابی المجد قرشی ہاشمی ہیں جوابوالعینین کے لقب سے مشہور ہیں انھیں الاقطاب الاربعہ میں شمار کیا جاتا ہے یہ مصر کے بزرگ صوفیاء اور فقہا شافعیہ میں شمار ہوتے ہیں یہ دسوق مصر سے تعلق رکھتے تھے اسی لیے دسوقی کہلاتے ہیں۔آپ قطب الاقطاب ہیں۔ آپ طریقہ الشازلیہ کے بانی شیخ ابو الحسن الشازلی کے بھانجے ہیں آپ کا لقب برھا ن الدین ہے جن کی نسبت سے تصوف کے اس سلسلے کو البر ھانیہ کہا جاتا ہے آپ کی وفا ت 1296 میں ہوئی آپ کا مزار مصر کے شہر الدسوق میں ہے ہے آپ کے بعد یہ سلسلہ سیدی الشیخ فخر الدین محمد عثمان عبدہ البرھانی تک پہنچا آپ 1902 میں سوڈان کے شہر خرطوم میں پیدا ہوئے آپ امام حسین کی اولاد پاک میں سے ہیں آپ کا مزارِ مبارک بھی خرطوم میں ہے۔

حوالہ جات

سلسلہ دسوقیہ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

اقطاب اربعہخرطومدسوقسلسلہ برهانیہشافعیہصوفیاءمصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عید الفطراعتکافابو الکلام آزاداردو زبان کے شعرا کی فہرستضیوسف (اسلام)مسدس حالیاردو ادبیاجوج اور ماجوجآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلزلزلہابو طالب بن عبد المطلبتاریخ ترکیانسانی حقوقبکرمی تقویمالاعرافبارہ امامیزید بن معاویہوحدت الوجودنظیر اکبر آبادیسورہ بقرہمجید امجدترکیہصلح حدیبیہشمس الرحمٰن فاروقیحسین ابن علی28 مارچقرأتفعل لازم اور فعل متعدیالفتحباغ و بہار (کتاب)شعرلعل شہباز قلندرناول کے اجزائے ترکیبیعمر بن عبد العزیزالتوبہآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمقرآن اور جدید سائنسشبلی نعمانیمعوذتیننیرنگ خیالصدام حسینتفسیر قرآنگوادرمریم بنت عمرانخاکہ نگاریالانعامحکیم لقماننہرو رپورٹاحمد ندیم قاسمیفیض احمد فیضابو حنیفہتفاسیر کی فہرستقومی اسمبلی پاکستانفضل الرحمٰن (سیاست دان)فعل معروف اور فعل مجہولعثمان اولایئربورن ایئرپارکبلھے شاہتاریخ اسلامموسی بن جعفرعرب قبل از اسلامیوٹاہعبادت (اسلام)احمد بن شعیب نسائیمرثیہعدتنماز اشراقسیدامہات المؤمنینادبوجودیتجنت البقیعشہادۃ العالمیہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجامعہ کراچی🡆 More