بکتاشیہ

ترکی کے درویشوں کا ایک شیعی سلسلہ جو حاجی بکتاش ولی بن سید ابراہیم سے منسوب ہے۔

مسیحی مسلم امتزاج

بابا اسحاق (بابائی) کے مرید تھے اناطولیا میں ان کا حلقہ وسیع ہوتا گیا اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ مسلمانوں اور مسیحیوں مشترک عقائد رکھتے ہیں ایک گروہ قزلباش بھی انہی سے وابستہ ہے جو نماز اور عقائد سے دور رہتے ہیں

تثلیث کے قائل

یہ لوگ اللہ حضرت محمد اور حضرت علی کو ملا کر ایک تثلیث کے قائل ہیں یکم محرم سے 10 محرم تک ماتمی راتیں مناتے ہیں جنہیں ماتم گیجلری کہتے ہیں نئے لوگوں کو شامل کرنے پر شراب پنیر اور روٹی تقسیم کرتے ہیں

فوجی سرگرمیاں

جب سلطان اُور خاں عثمانی ( 1326ء / 1360ء ) نے نیا فوجی نظام قائم کرنا چاہا تو حاجی سیدمحمد بکتاش سے دعا کرائی۔ آپ ہی نے اس کا نام چری دستے (نئی فوج، عربی، انکشاریہ) رکھا۔ اس فوج کو عثمانی سلطنت کی توسیع و عظمت میں بڑی اہمیت حاصل رہی اور اس کی بدولت بکتاشیہ بڑی گہری ارادت و عقیدت کا مرکز بنا رہا۔ 1826ء میں جب سلطان محمود مصلح نے ینی چری فوج ختم کر دی تو بکتاشیہ کا زور بھی کم ہو گیا۔

تکیے

خانقاہ کو تکیہ سے موسوم کرتے ہیں ہیں جو چار حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں (1)اصل خانقاہ(2) تنور خانہ اور مستورات کے رہنے کی جگہ(3) باورچی خانہ(4) مہمان خانہ۔ اس سلسلہ کے تکیے جابجا قائم ہو گئے تھے۔ 1925ء میں مصطفٰی کمال اتاترک نے دوسرے سلسلہ ہائے تصوف کے ساتھ بکتاشیہ پر بھی پابندی لگا دی۔ البانیہ میں اب بھی اس سلسلہ کے تکیے موجود ہیں۔ ایک تکیہ جبل مقطم، قاہرہ کے ایک قدرتی غار میں بھی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

بکتاشیہ مسیحی مسلم امتزاجبکتاشیہ تثلیث کے قائلبکتاشیہ فوجی سرگرمیاںبکتاشیہ تکیےبکتاشیہ حوالہ جاتبکتاشیہدرویشسلسلہ (تصوف)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاہدہ لوزاننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23ء (دسمبر 2022ء)فسانۂ آزاد (ناول)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستکشور ناہیدجنگ یرموکسرد جنگاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اہل سنتطارق فتحعبد القادر جیلانیواقعہ افکامریکی ڈالرابن سینارجماصحاب السبتارکان اسلامدہشت گردیایوب (اسلام)خلعمُنشی پریم چندریاست ہائے متحدہبنیادی تفاعلپاکستان کے شہرخواجہ غلام فریدسوڈان تنازع 2023ءپرویز مشرفسکندر اعظمرفع الیدینخارجیسیدایمان مفصلمدینہ منورہصفحۂ اولپطرس بخاریعاصم منیرابوالعاصاسمتفاسیر کی فہرستاردو صحافت کی تاریخچودھری شجاعت حسیندعانو آبادیاتی نظاماردو نظماعجاز القرآنبیعت الرضوانتندورڈان (اخبار)محمد حسین آزاداللہانس بن مالکاصول الشاشیپنجاب، پاکستاناقوام متحدہانگریزیمحمد رابع حسنی ندویمہدیجبران خلیل جبرانزکاتوحیاردو ادبسنن ترمذیمردم شماری پاکستان 2023ءتوحیداسم معرفہاسلامی عقیدہموبائل فونمرزا غالبجدول گنتیملائیشیاخود نوشتزین العابدینسعادت حسن منٹوادب🡆 More