روشنی

روشنی (فارسی) یا نور (عربی) ایک برقناطیسی اشعاع ہے جس کا طول موج اِنسانی آنکھ کے لیے قابلِ دید ہے (تقریباً 400-700 نینومیٹر).

یہ قوت ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ نیوٹن کے نظریہ جسیمی Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل موج(waves)، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔

روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اس کی طول موج یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔

رفتار

ہر قسم کی روشنی ایک ہی رفتار رکھتی ہے جو 300,000,000 میٹر فی سیکنڈ یا 186,000 میل فی سیکنڈ ہے۔ اب تک کی معلوم رفتاروں میں سب سے تیز رفتار روشنی کی ہے ۔

سفید روشنی

روشنی 
منشور سے گزرتی ہوئی روشنی

سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اس کا بہ آسانی تجربہ کیا جا سکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس (reflect) نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔

اِنعکاسِ نُور (Reflection of Light)

جب روشنی ایک واسطے (medium) سے گذر کر دوسرے واسطے میں داخل ہوتی ہے تو روشنی کا کچھ حصہ پہلے واسطے میں ہی ایک خاص سمت میں واپس لوٹ آتا ہے جسے انعکاسِ نُور کہا جاتا ہے۔

روشنی کا انعطاف (Refraction of Light)

جب روشنی کا ایک حصہ دوسرے واسطے میں داخل ہو کر مڑ جاتا ہے تو اسے انعطاف کہتے ہیں۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب دوشنی کسی کثیف واسطے dense medium سے کسی ہلکے واسطے light medium میں یا ہلکے واسطے سے کثیف واسطے میں داخل ہوتی ہے۔

روشنی 
پانی کے پیالے میں X جگہ پر پڑی ہوئی شے انعطاف کی وجہ سے Y جگہ پر نظر آتی ہے

اس کی ایک مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ

جب روشنی ہوا(light medium) میں سے گذر کر پانی (dense medium) میں داخل ہوتی ہے تو اپنے ارتفاع perpendicular کی طرف جھک جاتی ہے اور جب کثیف واسطے یعنی پانی سے باہر نکلتی ہے تو اپنے ارتفاع سے پرے ہو جاتی ہے۔

روشنی کی شدت

مزید دیکھیے

٭برقناطیسی اشعاع (Electromagnetic waves)

Tags:

روشنی رفتارروشنی سفید روشنی اِنعکاسِ نُور (Reflection of Light)روشنی کا انعطاف (Refraction of Light)روشنی کی شدتروشنی مزید دیکھیےروشنیبرقناطیسی اشعاعطولِ موجعربی زبانفارسیقزمہ میٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بابر اعظمارکان اسلامدہریتحروف مقطعاتخطیب تبریزیعبد اللہ بن عباسگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)جوش ملیح آبادیاندلسپاکستان کے خارجہ تعلقاتابو عبیدہ بن جراحمرزا غالبآخرتاحمد بن حنبلموبائل فونمحمد بن قاسمنسب محمد بن عبد اللہسیکولرازمجنگ پلاسینیرنگ خیالغزوہ احدانسانی حقوقشریعت کے مقاصدادریسبرصغیرجغرافیہ پاکستانپاکستان میں مردم شماریسنن ترمذیعبد الشکور لکھنویشاہ عبد اللطیف بھٹائیآل عمرانیحیی بن زکریامحمد علی بوگرہمہرسید احمد بریلویپاکستان کی انتظامی تقسیمابو سفیان بن حربجانوروں کے ناموں کی فہرستدبستان دہلیكاتبين وحیاشرف علی تھانویمرثیہاسلامی قانون وراثتصحابہ کی فہرستزچگیبھارتمسجد قباءآدم (اسلام)موسیٰ اور خضرافرعونقرآن اور جدید سائنسیہودی تاریخالمغربفورٹ ولیم کالجابو جہلائمہ اربعہدبستان لکھنؤقیاسعربی ادبحسین احمد مدنیطوطاجعفر صادقذرائع ابلاغاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمشت زنیپاکستان کے رموز ڈاکارکان نماز - واجبات اور سنتیںغبار خاطراعجاز القرآنسلسلہ کوہ ہمالیہتشہدتیندوامحمد علی جوہرنفسیاتسورہ الرحمٰنحنظلہ بن ابی عامرلوک سبھا🡆 More