طولِ موج

علم طبیعیات میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

طولِ موج

’’عرضی موج (Transverse wave) کی صورت میں اس سے مراد دو مُتصلہ نشیبوں (Throughs) یا فرازوں (crest) کا درمیانی فاصلہ ہے۔ جبکہ طولی موج (Longitudinal wave) کی صورت میں دو قریبی کثیف دباؤ (Compression) اور لطیف دباؤ ( Rarefaction) والے حصوں کا درمیانی فاصلہ ہوتا ہے۔ طول موج کو عموماً یونانی حرف لیمڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔‘‘

طولِ موج اور تعدد (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد۔
اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے۔ یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔

Tags:

فرازنشیب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زین العابدینفعلمومن خان مومنسورہ طٰہٰنعتپاکستانپاکستان کی انتظامی تقسیمزمین کی حرکت اور قرآن کریمقرآنی سورتوں کی فہرستبرصغیرمیں مسلم فتححقوق العبادذوالفقار علی بھٹوجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعامر بن سعد بن ابی وقاصلاہورصنعت لف و نشرنیرنگ خیالپاک فوجابو حنیفہمردانہ کمزوریاولاد محمدحروف مقطعاتصدام حسینالمائدہاختر حسین جعفریراجپوتمنیر نیازیپاکستان تحریک انصافصحابہ کی فہرستمیا خلیفہحجحیات جاویدالحادعمرانیاتعمران خانکتابیاتسب رسانسانی جسمقلعہ بالا حصاریحییٰ بن ایوب غافقیجلال الدین رومیانجمن حمایت اسلامبانگ درامدینہ منورہصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشیش محلمسیحیتسلطنت غزنویہطاعونانتظار حسیننکاحتقسیم بنگالبارہ امامموسی ابن عمرانضمنی انتخاباتاملاخیبر پختونخواریاست ہائے متحدہروزنامہ جنگابو طالب بن عبد المطلبہندوستان میں تصوفحسین احمد مدنیابن حجر عسقلانیعبادت (اسلام)تحریک خلافتاسم مصدرآدم (اسلام)فراق گورکھپوریابن انشارانا سکندرحیاتموہن داس گاندھیدار العلوم دیوبندجعفر ابن ابی طالبسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاسلام میں طلاقحکومت پاکستاننور الدین زنگیزقومصلیبی جنگیں🡆 More