قلندریہ

قلندریہ (فارسی: قلندریہ‎، ہندی: क़लन्दरिय्या‎، (بنگالی: ক়লন্দরিয়্য়া)‏) صوفیاء کا ایک سلسلہ ہے۔ ہندوستان میں یہ سلسلہ وحدت الوجود کے لیے بحر زخار کی حیثیت رکھتا ہے۔ سلسلہ چشتیہ کے بعد افکار ابن عربی کی شرح و توضیحات میں اس سلسلہ کو خاص مقام حاصل ہے بلکہ سلسلہ چشتیہ کے دور زوال میں اس سلسلہ نے اس خدمت کو اپنے ذمہ لے لیا تھا۔

بانی سلسلہ

اس سلسلہ کے بانی عبد العزیز عبد اللہ علمبردار مکی کو مانا جاتا ہے ان سے خضر رومی نے استفادہ کیایہ جب ہندوستان آئے تو قطب الدین بختیار کاکی کو یہ سلسلہ دیا اور خود چشتیہ سلسلہ حاصل کیا خانقاہ کاکوری نے اس سلسلہ کے افکار کی جو کتابیں شائع کی ہیں وہ وحدت الوجود کی مکمل تصویر ہیں۔ اس سلسلہ نے شاہ محب اللہ الہ آبادی کے رسالہ تسویہ کی مفصل شرح بھی شائع کی تھی۔ شاہ مجتبی قلندر اور شاہ فتح علی قلندر کے مابین جو مراسلت ہوئی اس سے بھی عیاں ہے کہ وہ کن افکار کے حامل تھے۔ یعنی ان کے محبوب موضوع نفی خودی اور توحید وجودی ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ابن عربیبنگالی زبانتصوفسلسلہ (تصوف)فارسی زبانوحدت الوجودچشتیہہندوستانہندی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پہلی آیت سجدہ تلاوتطنز و مزاحشبلی نعمانیرابعہ بصریجابر بن عبد اللہنیرنگ خیالسین-پیری-لے-وگرغزوہ موتہدعوت اسلامیآئین پاکستانسیرت النبی (کتاب)سندھمشتاق احمد يوسفیکائناتنکاحگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستفہرست پاکستان کے دریامترادفآغا حشر کاشمیریآلیارسولیحیی بن زکریاایوب (اسلام)مریم بنت عمرانحقوق العبادامیر خسرواردنسلیمان علیہ السلامداڑھیویدک دورLپاکستانٹیپو سلطانسوڈانقومی ترانہ (پاکستان)سعدی شیرازیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامعبد الملک بن مروانزینب بنت علیہجرت مدینہتاریخ یورپفسانۂ آزاد (ناول)سورہ قریشہارون الرشیدکنایہکویتامیر تیمورغزوہ حنینریاست ہائے متحدہسورہ فاتحہفسطائیتہندی زباناردو ادبارکان اسلامعباس بن علیملتانجون ایلیاسجدہ تلاوتتراویحفہرست ممالک بلحاظ آبادیاکبر الہ آبادینظیر اکبر آبادیمردم شماری پاکستان 2023ءرمضانپنجاب، پاکستانفضل الرحمٰن (سیاست دان)جنگ عظیم اولوحیدنیامصعب بن عمیربنو امیہمسجد نبویاسمصحیح بخاریارکان نماز - واجبات اور سنتیںزکریا علیہ السلاماولاد محمد🡆 More