گیان پیٹھ اعزاز

گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمز آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ سن 2014 تک 50 انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری، گل نغمہ (1969)، قرۃ العین حیدر، آخری شب کے ہمسفر (1989)، علی سردار جعفری، نئی دنیا کو سلام (1997)، اخلاق محمد خان شہریار، اسم اعظم (2008) اور گلزار (2023ء) بھی شامل ہیں۔

اعزاز برائے انفرادی ادبی خدمات
1961ء میں قائم شدہ
گیان پیٹھ اعزاز
Citation plaque
عطا برائےبھارت کا ادبی اعزاز
تعاونبھارتیہ گیان پیٹھ
انعام11 لاکھ (برابر ہیں Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding or امریکی $Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding میں 2018)
شماریات
Total awarded63
First winnerجی شنکرا کوروپ
ویب سائٹjnanpith.net
گیان پیٹھ اعزاز یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

اردو زبانحکومت ہنددی ٹائمز آف انڈیاشاعرعلی سردار جعفریفراق گورکھپوریقرت العین حیدرگلزار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آب حیات (آزاد)سسی پنوںسعادت حسن منٹوقرآن میں انبیاءاجتہادالسلام علیکمابن خلدونپاکستانی ثقافتبرطانوی ہند کی تاریخنظریہصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیببواسیرسورہ الفرقانہندوستان میں مسلم حکمرانیمیر امنعبد المطلبمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیاقبال کا مرد مومنانجمن حمایت اسلاماردو صحافت کی تاریخسلطنت غزنویہزباننظم و ضبطانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءجون ایلیامسلم بن الحجاجداؤد (اسلام)سب رساہل تشیعزمزمصدام حسیندو قومی نظریہقیامت کی علاماتسیرت نبویاسم نکرہخلفائے راشدینطاہر القادریحد قذفاردو زبان کے مختلف نامپاکستانی افسانہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہقومی ترانہ (پاکستان)مرزا فرحت اللہ بیگیوروشہاب نامہعرب قومجملہ کی اقسامموہن جو دڑومعاشرہعلی گڑھ تحریکچاندمير تقی میراحمد قدوریمعجزہ (اسلام)اسلام اور یہودیتاقسام حدیثسورہ العنکبوتتقویگندھارا فناسلام میں انبیاء اور رسولصنعت مراعاة النظیراللہحلف الفضولحنفیسورہ الشعرآءکابینہ پاکستانیادگار غالبمحمد مکہ میںبیعت عقبہ اولیایمان مفصلمسیلمہ کذابحروف مقطعاتشیعہ اثنا عشریہگنتیحدیث قدسیپاکستان میں معدنیاتاحمدیہ🡆 More