کیگالی

کیگالی روانڈا کا دار الحکومت ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی (2009ء میں ) 965,398 ہے ۔

کیگالی
(روندیہ میں: Kigali ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیگالی
 

تاریخ تاسیس 1907  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک کیگالی روانڈا
کیگالی جرمن مشرقی افریقہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 1°57′13″S 30°03′38″E / 1.9536111111111°S 30.060555555556°E / -1.9536111111111; 30.060555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 RW-01  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 202061  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

کیگالی جرمن مشرقی افریقہ کا 1899ء سے 1916ء تک حصہ، 1923ء سے 1946ء تک Belgian اور لیگ آف نیشنز کے زیر اثر رہا۔ 1946ء سے 1962ء تک اقوام متحدہ کے زیر انتظام رہا جس کے بعد اسے دو آزاد ریاستوں رونڈا اور برونڈی میں تقسیم کر دیا گیا اور کیگالی کو روانڈا کا دار الحکومت بنادیا گیا۔

اپریل1994ء میں روانڈا کے صدر اور برونڈی کے صدر کو ایک پراسرار حادثے میں کیگالی کے قریب ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد روانڈا کے دو نسلی گروپوں Huntu اور Tusi کے مابین پرتشدد ہنگامے شروع ہو گئے جن میں کئی لوگ مارے گئے جس کے بعد اقوام متحدہ نے خطے میں اپنی امن فوج بھیجی ۔

معیشت

معیشت کی بنیاد یہاں پید اہونے الی کافی، مویشی اور کَچی قَلعی (دھات کی ایک قسم) کی تجارت ہے۔ اس کے علاوہ کیگالی اور اس کے گرد و نواح میں ٹیکسٹائل، کیمیکل اور ٹن تیار کرنے کی صنعتیں ہیں۔ ان کی ایک بڑی کیگالی کو جنوب میں برونڈی اور شمال میں یوگنڈا سے ملاقاتی ہے۔ اس کے علاوہ فنی تعلیم کا کالج اور انٹرنشنل ایئر پورٹبھی اس شہر میں واقع ہے ۔

موسم

یہ ملک کے مرکز میں بلند مقام پر ہے جو خط استوا کے جنوب میں واقع ہے اور سطح سمند سے 1,567میٹر کی بلندی پر ہے۔ یہاں کا موسم تمام سال معتدل رہتا ہے ۔

جڑواں شہر

متعلقہ مضامین

Tags:

کیگالی تاریخکیگالی معیشتکیگالی موسمکیگالی جڑواں شہرکیگالی متعلقہ مضامینکیگالیروانڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسجدابن سینااختلاف (فقہی اصطلاح)نواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریعبد اللہ بن ابیعبد الشکور لکھنویحمدخلفائے راشدینصحیح بخاریہجرت حبشہحریم شاہاسم ضمیر اور اس کی اقسامغسل (اسلام)حدیث جبریلعزیراہل تشیعواقعہ کربلاعبد اللہ بن مسعودہضمسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستدار العلوم ندوۃ العلماءغلام عباس (افسانہ نگار)فاطمہ جناحجنگ صفینمرزا غلام احمدرجمپاکستان کے اضلاعجابر بن حیانیوم پاکستانایمان مفصلزرتشتسورہ الطلاقاصحاب کہفاسم اشارہآیت الکرسیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتحلف الفضولبدعت (اسلام)سیرت نبویآمنہ بنت وہباحمد سرہندیپیمائشخلافت راشدہکلیم الدین احمدخطبہ الہ آبادفردوسیسورہ محمدکلمہپاک چین تعلقاتیورومعتمر بن سلیمانپاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ طاس معاہدہزکریا علیہ السلامجملہ کی اقسامسورہ الاسراجنگ یرموکاملانور الایضاحبلوچستانیحیی بن زکریاقرآنی سورتوں کی فہرستابوبکر صدیقکرپس مشنكاتبين وحیعراقمیلانکشتی نوحدو قومی نظریہمحمد فاتحاسم صفتسائمن کمشنمولوی عبد الحقسچل سرمستصفحۂ اول🡆 More