مینز

مینز (/maɪnts/؛ جرمن:  ( سنیے)؛ (لاطینی: Mogontiacum)‏، (فرانسیسی: Mayence)‏) جرمنی کے صوبہ رائنستان-پلاتینیت کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ رومی سلطنت کے زمانے میں رائے دھندگان کا دار الحکومت اور رائن کے مغربی کنارے پر آباد رومی سلطنت کی بعید شمالی سرحد کا ایک قلعہ بند شہر تھا جہاں سے مغربی کنارے پر حکمرانی ہوا کرتی تھی۔ رومیوں نے پہلی صدی قبل مسیح کے اخیر میں اسے فوجی چوکی کے طور پر قائم کیا تھا، جو  بعد میں عظیم جرمنی کا صوبائی دار الحکومت بن گیا- یہ شہر دریائے رائن اور وسبادین  کے  فرینکفرٹ رائن کے  مغربی حصے کے سنگم پر واقع ہے-

ٹاؤن
مینز (نومبر 2003)
مینز (نومبر 2003)
مینز Mainz
قومی نشان
Location of مینز
Mainz
متناسقات: 50°0′N 8°16′E / 50.000°N 8.267°E / 50.000; 8.267
ملکجرمنی
ریاسترائنلینڈ-پالاتینات
ضلعUrban district
قیام13/12 BC
ذیلی تقسیم15 boroughs
حکومت
 • لارڈ میئرMichael Ebling (SPD)
رقبہ
 • کل97.75 کلومیٹر2 (37.74 میل مربع)
بلندی85 میل (279 فٹ)
آبادی (2015-12-31)
 • کل209,779
 • کثافت2,100/کلومیٹر2 (5,600/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پوسٹل کوڈ55001–55131
ڈائلنگ کوڈ06131, 06136
گاڑی کی نمبر پلیٹMZ
ویب سائٹwww.mainz.de

جدید دور میں فرینکفرٹ کا مینز کو علاقائی اہمیت بخشنے میں بڑا حصہ ہے۔

حوالہ جات

Tags:

De-Mainz.oggen:WP:IPA for Germanجرمنی کی ریاستیںدریائے رائنرائنلینڈ-پالاتیناترومی سلطنتفائل:De-Mainz.oggفرانسیسی زبانقبل مسیحلاطینی زبانمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیمقدس رومی سلطنت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ موتہآل ابراہیممتضاد الفاظیوسف (اسلام)عبد المطلبمترادفدجالتفاسیر کی فہرستگندمنیلسن منڈیلاحروف مقطعاتجزیہمارکسیتجمع (قواعد)عمرانیاتمیثاق مدینہپاکستان تحریک انصافاسماء اصحاب و شہداء بدرلیاقت علی خانحمدمحبتنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریزکاتایشیا میں ٹیلی فون نمبرانشائیہحکیم لقمانبارہ امامغزوات نبویسورہ بقرہپنجاب، پاکستانفارسی زبانمردانہ کمزوریحقوق العبادعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاسلام میں بیوی کے حقوقعبد الستار ایدھیمروان بن حکمجغرافیہ پاکستانولی دکنیجنگ صفیندرود ابراہیمیطاعونعثمان غازی (سیریل)غزوہ بنی قینقاعمعتمر بن سلیمانصحیح بخاریمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبیت الحکمتاسلام آبادبنو امیہابولہبعلی گڑھ تحریکخطبہ حجۃ الوداعزبورحواریعبد اللہ شاہ غازیمحاورہتفسیر جلالیناسم صفت کی اقسامابن تیمیہحریم شاہاسم ضمیر اور اس کی اقسامکعب بن اشرفدار العلوم ندوۃ العلماءدرودتشبیہبیعت الرضوانسنن ابی داؤدبریلوی مکتب فکرابوبکر صدیقپستانی جماعآدم (اسلام)قطب الدین ایبکچوسرفسانۂ عجائبقرآناسلام میں جماعمحمود غزنوی🡆 More