کپلر

جان کیپلر (Johannes Kepler) ایک جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 دسمبر 1571ء کو جرمنی میں پیدا ہوا۔ وہ سترھویں صدی کے سائنسی انقلاب کی ایک بہت اہم شخصیت تھا۔ اس نے جرمنی کی ایک مشہور اور قدیم جامعہ جامعہ گوٹنگن سے تعلیم حاصل کی۔ وہ سیاروں کی حرکت کے قوانین دریافت کرنے کے لیے مشہور تھا جس کی بعد میں آنے والے ماہر فلکیات نے تصدیق کی۔ اس کے کام نیوٹن کے کام اور خصوصا کشش ثقل کی بنیاد بنا۔

کپلر
(جرمنی میں: Johannes Kepler ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کپلر
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Johannes Kepler ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 دسمبر 1571ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 نومبر 1630ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریجینسبورج   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ریجینسبورج   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جرمنی
شہریت کپلر مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد بی اے ،  ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فطرت پسند ،  منجم ،  ریاضی دان ،  ماہر فلکیات ،  ماہر موسیقیات ،  طبیعیات دان ،  ماہر کونیات ،  موسیقی کا نظریہ ساز ،  فلسفی ،  مصنف ،  معلم ،  موجد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بصریات ،  فلکیات ،  ریاضی ،  میکانیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت رودلف 2 ہیبسبرگ ،  لینتز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر نکولس کوپرنیکس   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
کپلر

پیشے کے اعتبار سے وہ آسٹریا کے شہر گراز میں ریاضی کا استاد تھا۔ 15 نومبر 1630ء کو 58 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس نے بصریات (optics) پر بھی کام کیا اور دوربین کی ساخت کو بہتر بنایا۔ اس نے اپنے ہمعصر گلیلیو کے دریافت کی ہوئی دوربین کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس کے زمانے میں فلکیات اور نجوم کے درمیان میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا تھا ہاں البتہ فلکیات اور طبیعیات کے درمیان میں کافی واضح فرق تھا۔ وہ اپنے کام میں مذہہبی دلائل بھی لے آتا تھا۔ اس کا یہ یقین تھا کہ خدا نے یہ دنیا نہایت ہی ذہین منصوبے سے بنائی ہے ۔ اس نے اپنی فلکیات کو فلکی طبیعیات (celestial physics) کا نام دیا ۔

حوالہ جات

Tags:

1571ء27 دسمبرثقالتجرمنیریاضی داننیوٹن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فصاحتتحقیقسید سلیمان ندویعلم تاریخبانگ دراعباس بن علیمحمد علی جوہرکریئیٹیو کامنز اجازت نامہحسن ابن علیآیت تکمیل دینزرتشتفرعونجماعت اسلامی پاکستانفتح سندھطلحہ بن عبید اللہتشہداسم ضمیرکلیم الدین احمدمصرکلمہ کی اقسامقرآنی سورتوں کی فہرستمقبول (اصطلاح حدیث)پشتو زبانشکوہبادشاہی مسجدزکاتغزوہ موتہہندوستانسورہ فاتحہوحیتفسیر بالماثورقومی ترانہ (پاکستان)شعب ابی طالبالمغربمریم بنت عمرانصحیح بخاریفہرست ممالک بلحاظ آبادیمعاذ بن جبلعدتجلال الدین رومیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )برصغیرحفیظ جالندھریوزیر خارجہ پاکستانقطب الدین ایبکحد قذفترکیب نحوی اور اصولفحش فلمہندوستانی عام انتخابات 1934ءمحاورہجنگ آزادی ہند 1857ءطاعونایمان (اسلامی تصور)گرو نانکوزارت داخلہ (پاکستان)اہل حدیثفضل الرحمٰن (سیاست دان)لاہورختم نبوتانسانی حقوققرآن کے دیگر ناممواخاتاقوام متحدہشبلی نعمانیاسم معرفہفقہجنت البقیعاسلام اور سیاستاسماء اصحاب و شہداء بدرقصیدہاسرار احمدحقوق العبادزرتشتیتاردو زبان کے شعرا کی فہرستمجموعہ تعزیرات پاکستانفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانماتریدیمحمد ضیاء الحق🡆 More