روڈولف دوم، مقدس رومی شہنشاہ

رودلف 2 ہیبسبرگ (جرمن زبان میں:Rudolf II) خاندان ہیبسبرگ کا ایک مشہور مقدس رومی سلطنت کا شہنشاہ (1576–1612),ہنگری شاه، کرویئشا شاه (1572–1608) اور چیکی شاہ (1575–1611) تها جو 1575 سے 1612 تک سلطنت ہیبسبرگ کا بادشاہ رہا۔

رودولف 2Rudolf II
روڈولف دوم، مقدس رومی شہنشاہ
روڈولف دوم، مقدس رومی شہنشاہ
1575–1612
پیشرومکسملیان 2
جانشینماتیاس
والدمکسملیان 2
والدہمیری ہسپانوی (Maria of Spain)
پیدائش1552
ویانا
وفات1612
پراگ
تدفینمقدس ویٹ کلیسا

تخت نشینی

رودلف 2 ہیبسبرگ 1552 میں ویانا پیدا ہوا۔ ان کا والد کا نام مکسملیان 2 ہیبسبرگ تها۔ شہنشاہ مکسملیان ہیبسبرگ کی وفات کے بعد رودلف 2 ہیبسبرگ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔ 1583 میں انھوں نے عثمانیوں کے حملوں کی وجہ سے ویانا سے پراگ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت میں پراگ سلطنت ہیبسبرگ کا دار الحکومت تھے اور مہمترین شہر تہا۔ رودولف 2 ہیبسبرگ کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ انھوں نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اور انھوں نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیے۔ وہ 1611 میں آتشک کی وجہ سے مارا گیا۔ رودلف 2 ہیبسبرگ کا مقبرہ پراگ میں مقدس ویٹوس کیتیڈرل میں واقع ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گھوڑافینکس میرییہودی تاریخانارکلیمحمد الیاس قادریدہشت گردیآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیممحمد علی جناحپاکستان قومی کرکٹ ٹیمکلمہ کی اقسامگلگت بلتستانحیا (اسلام)یہودذوالفقار علی بھٹوزینب بنت علیآزاد کشمیرغلام احمد پرویزناو گاؤںحلف الفضولسندھلعل شہباز قلندرپطرس بخاریجامعہ کراچیسب رسجغرافیہدو قومی نظریہاحمد بن حنبلشمس الرحمٰن فاروقیعبد اللہ بن عباسفسانۂ آزاد (ناول)مشکوۃ المصابیحسعدی شیرازیمہدیپاکستان میں معدنیاتاردو حروف تہجیابن حجر عسقلانیاسم نکرہمغلیہ سلطنترومانیتبلوچستانسین-پیری-لے-وگرتقسیم بنگالکائناتآخرتسجدہ تلاوتعدالت عظمیٰ پاکستاناعجاز القرآنبرطانوی ہند کی تاریخآمنہ بنت وہبتراجم قرآن کی فہرستاختلاف (فقہی اصطلاح)ملا عمرثقافتسینٹ-مگنےیزید بن معاویہفرج (عضو)بھارتائمہ اربعہمن و سلویحدیبیہتقویمآلودگیعصمت چغتائیسندھی زباناسرائیلاشفاق احمدحقوق العبادمرثیہ کے اجزامسجد نبویپاکستان کے خارجہ تعلقاتمحمد تقی عثمانیصالحمجید امجدبرصغیر میں تعلیم کی تاریخمرثیہبلوچی زبانہاروت و ماروتبدھ متنکاح🡆 More