ویانا

ویانا (Vienna) آسٹریا کا دار الحکومت اور ملک کی 9 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 1.6 ملین ہے۔ اس کے علاوہ یہ آسٹریا کا ثقافتی، اقتصادی و سیاسی مرکز بھی ہے۔ ویانا وسط یورپ کے جنوب مشرقی گوشے میں دریائے ڈینیوب کے کنارے واقع ہے اور چیک جمہوریہ، سلوواکیا اور ہنگری کے قریب ہے۔ 2001ء میں شہر کے مرکز کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا۔

  

ویانا
(آسٹریائی جرمن میں: Wien)
(آسٹریائی جرمن میں: Groß-Wien ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا
 

ویانا
ویانا
پرچم
ویانا
ویانا
نشان

تاریخ تاسیس 1ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ویانا آسٹریا (27 جولا‎ئی 1955–)
ویانا آسٹریا-مجارستان (30 مارچ 1867–11 نومبر 1918)
ویانا آسٹریائی سلطنت (11 اگست 1804–29 مارچ 1867)
ویانا نازی جرمنی (مارچ 1938–1945)
ویانا سلطنت ہیبسبرگ (1526–10 اگست 1804)
ویانا آسٹریائی آرچڈچی (1453–1526)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ آسٹریا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 48°13′00″N 16°22′00″E / 48.21667°N 16.36667°E / 48.21667; 16.36667
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )،  00 (روشنیروز بچتی وقت )،  مرکزی یورپی وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
1000–1239
1400
1402
1251–1255
1300–1301
1421
1423
1500
1502–1503
1600–1601
1810
1901  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 01  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AT-9  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2761369  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

شہر کی بنیادیں 500 قبل مسیح میں پڑیں۔ 15 قبل مسیح میں شہر رومی سلطنت کا حصہ بنا اور یہ شمال کے جرمن قبیلوں کی جارحیت کے خلاف اہم سرحدی شہر تھا۔

قرون وسطی میں یہ شہر بیبن برگ اور ہیبس برگ خاندانوں کا پایہ تخت تھا۔ 16 ویں اور 17 ویں صدی میں عثمانی ترکوں کی یورپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری تھا لیکن وہ ویانا سے آگے نہ بڑھ سکے اور 1529ء اور 1683ء میں دو عظیم محاصرے ناکام ہو گئے۔ جس طرح جنگ ٹورس نے مغربی یورپ میں اسلام کی پیش قدمی روکی اسی طرح ویانا کے محاصروں کی ناکامی سے وسط یورپ میں اسلام مزید نہ پھیل سکا۔ یورپ کی مسیحی تاریخ میں محاصرہ ویانا کی فتوحات انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔

1805ء میں شہر آسٹرین سلطنت کا دار الحکومت بنا اور بعد ازاں آسٹرو ہنگرین کا پایہ تخت قرار پایا اور یورپی و عالمی سیاست میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ 1918ء میں پہلی جنگ عظیم کے بعد ویانا جمہوریہ آسٹریا کا دار الحکومت بنا۔ 1938ء سے دوسری جنگ عظیم کے اختتام تک ویانا برلن کے مقابلے میں اپنا دار الحکومت کا اعزاز کھوچکا تھا۔ 1945ء میں اتحادی افواج نے ویانا کو 4 حصوں میں تقسیم کر دیا۔

ویانا 
ویانا

مذہب

2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہری آبادی کی مذہبی تقسیم مندرجہ ذیل ہے۔

رومن کیتھولک 49.2 فیصد
لامذہب 25.7 فیصد
مسلمان 7.8 فیصد
آرتھوڈوکس 6.0 فیصد
پروٹیسٹنٹ (اکثریت لوتھرن) 4.7 فیصد
یہودی 0.5 فیصد
دیگر 6.3 فیصد

بین الاقوامی حیثیت

ویانا 
ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے دفاتر

اقوام متحدہ اور کئی دیگر عالمی تنظیموں اور اداروں کے دفاتر ویانا میں قائم ہیں جن میں اقوام متحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظیم UNIDO، تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظيم OPEC، عالمی ادارہ جوہری توانائی IAEA، جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کے ادارے CTBTO اور یورپ میں تحفظ اور تعاون کی انجمن OSCE کے دفاتر شامل ہیں۔

مزید برآں اقوام متحدہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی تجارتی قوانین UNCITRAL کا دفتر بھی ویانا میں قائم ہے۔

جڑواں شہر

حوالہ جات

Tags:

ویانا تاریخویانا مذہبویانا بین الاقوامی حیثیتویانا جڑواں شہرویانا حوالہ جاتویانا2001ءآسٹریادریائے ڈینیوبسلوواکیہعالمی ثقافتی ورثہمجارستانچیک جمہوریہیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سائبر سیکسعبد اللہ بن عمرمعین الدین چشتیقدرت اللہ شہابنماز جنازہقانون اسلامی کے مآخذطاعونزمینفلسفہتنقیدمحمود غزنویمثنوی سحرالبیانمہرظہارمذہبصدام حسینجنگ پلاسیبئر غرسابن کثیرفیض احمد فیضعصمت چغتائیبرہان الدین مرغینانیترکیب نحوی اور اصولدہشت گردیسفر طائفالمغربپاکستانی افسانہاذانجبرائیلخلیل الرحمن قاسمی برنیمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگییہودی تاریخجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعائشہ بنت ابی بکرمنیر نیازیمعاشیاتسی آر فارمولابدرمحمود حسن دیوبندیبرصغیرایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)کتابیاتفرعونسکھاسلام میں انبیاء اور رسولغزلقرارداد مقاصدتقسیم ہندنمرودمریم بنت عمراناصحاب کہفعبد اللہ بن عبد المطلبسلیمان کا ہدہدقرآنی معلوماتمحمد بن حسن شیبانیسائنسابن حجر عسقلانیہجرت مدینہطنز و مزاحخاکہ نگاریرانا سکندرحیاتغزوہ حنیناسماعیل (اسلام)جہادہندی زبانصالحہ عابد حسینخطیب تبریزیجنگ یرموکالنساءعلی گڑھ تحریکخیبر پختونخوامحمد اسحاق مدنیاسرائیل-فلسطینی تنازعشریعت کے مقاصدسسی پنوںخلفائے راشدینموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )المائدہاسباب نزول🡆 More