چیتا

چیتا (سنسکرت کے لفظ چترکا سے بنا ہے) بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ شکار کرتے وقت اس کا زیادہ تر انحصار رفتار پر ہوتا ہے جو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ یعنی 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ یہ رفتار کرۂ ارض پر اور کوئی جانور نہیں پا سکتا۔ چیتا 0 سے 100کلومیٹر کی رفتار صرف 3.5 سیکنڈ میں حاصل کر لیتا ہے۔

چیتا
چیتا

وضاحت

چیتے کے جسم کا رنگ گلابی مائل اور کالے رنگ کے دھبے ہوتے ہیں۔ سر چھوٹا اور دم لمبی ہوتی ہے۔ دم کو بھاگتے وقت توازن balance برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ ایک بالغ چیتے کا وزن تقریباً 65 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اگر اس کو قید میں رکھا جائے تو اس کی نسل کے پھیلاؤ میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس کی کھال کی خوبصورتی اور قیمتی ہونے کی وجہ سے اس کا غیر قانونی طور پر شکار کیا جاتا ہے۔ موجودہ پابندیوں اور سختیوں کی وجہ سے اس کے شکار میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ لیکن افریقہ میں غربت کی وجہ سے پھر بھی کچھ شکاری پکڑے جانے کا خطرہ مول لیتے ہوئے ان خوبصورت جانوروں کا شکار کرتے ہیں۔

Felidae ممبرز

بیرونی روابط

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ جملموطأ امام مالکسلمان فارسیاسرائیل-فلسطینی تنازعاسلامی قانون وراثتاکبر الہ آبادیاقوام متحدہدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتروزہ (اسلام)محبتایجاب و قبولاسرائیلسسی پنوںعلم نجوممنیر احمد مغلواجبحسین بن منصور حلاجمیثاق مدینہجمہوریتکنایہحسان بن ثابتحریم شاہابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہفاعلشعیببابر اعظمنصاب تعلیمقصیدہموہن داس گاندھیعیسی ابن مریمدرودکوسعربی زبانابو سفیان بن حربموبائل فونرانا سکندرحیاتمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاہجرت مدینہبیعت الرضوانپاکستان میں معدنیاتابو داؤدابن کثیراسلاموفوبیااشتراکیتمرثیہپاکستان کے اخبارفیروز شاہ تغلقزراعتنکاحجماعت اسلامی پاکستاناقدار (اخلاقیات)برصغیرمیں مسلم فتحعرب میں بت پرستیصحابہ کی فہرستقرارداد پاکستانسی آر فارمولازمینحکومت پاکستانصلاح الدین ایوبیفقہصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبتقویگھوڑاحلیمہ سعدیہلاہورنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)پاکستانسورہ الشعرآءیعقوب (اسلام)احمدیہجماعپولیوزبانمقبرہ شاہ رکن عالمتاج محلانڈین نیشنل کانگریسبیعت عقبہ اولینکاح متعہعبد اللہ بن عمر🡆 More