چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882)

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا، جس نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لے کر آیا۔

چارلس ڈاروین
(انگریزی میں: Charles Robert Darwin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882)
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Charles Robert Darwin ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 فروری 1809ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دا ما‎ؤنٹ ،  شروزبری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اپریل 1882ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈا‍‌‎ؤن ہا‎ؤس ،  شروزبری ،  لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دا ما‎ؤنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882) متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لامعرفت   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  شاہی جغرافیائی جمعیت ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ ہکلاہٹ
سی ایف ایس   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایما ڈارون (29 جنوری 1839–19 اپریل 1882)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اینی ڈارون   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد رابرٹ ڈارون   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سوسانا ؂   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ایملی ڈارون ،  سوسان ڈارون   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ماہر حیوانیات مختصر نام Darwin  ویکی ڈیٹا پر (P835) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماہر حیاتیات مختصر نام Darwin  ویکی ڈیٹا پر (P428) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی کرسٹس
جامعہ ایڈنبرگ میڈیکل اسکول
شریسبری اسکول (1818–1825)
جامعہ کیمبرج (جنوری 1828–)
جامعہ ایڈنبرگ (اکتوبر 1825–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم الٰہیات ،طب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،  ایم اے ،  ایل ایل ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ ایڈم سڈوک ،  جون ایڈمونسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ارضیات دان ،  مہم جو ،  سفرنامہ نگار ،  ماہر خلقیات ،  فطرت پسند ،  فلسفی ،  مصنف ،  ماہر نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اینگلو انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں انواح کی اصل   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر تھامس رابرٹ مالتھس ،  ڈیوڈ ہیوم ،  گوئٹے   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1868)
چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882) پور لی میرٹ (1868)
کاپلی میڈل (1864)
رائل میڈل (1853)
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882)
 
چارلس ڈاروین: انگریزی ماہر فطرت اور ماہر حیاتیات (1809-1882)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بندوق چلانا زیادہ اچھا لگا اس کے باوجود اس کی دلچسپیوں کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے مہم جویانہ سفر کے لیے منتحب کر لیا جاتاہے۔ ڈارون 1831 میں 22سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا اس لمبے سفر کے دوران میں ڈارون بہت قدیم قبیلوں سے ملا بہت سارے فوسل دریافت کیے اور بہت زیادہ تعداد میں پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو اس نے بڑی تفصیل سے قلم بند کیا۔

ان مشاہدات کی بنیاد پر اسنے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں سب سے مشہور اصل الانواع (Origin Of Species) ہے۔ ڈارون کے  نظریہ ارتقا کو اب سائنس کی مسلمہ حقیقت کا درجہ حاصل ہے-

یہ بھی پڑھیں

نظریہ ارتقا کے مخالف سائنسدان

حوالہ جات

Tags:

انگریزحیاتیاتنظریہ ارتقا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقسام حدیثمکی اور مدنی سورتیںعالمی یوم مزدورپریم چنداسمائے نبی محمدطہ حسینجنگ یمامہمنیر احمد مغللینن امن انعاممشت زنیدریائے سندھایمان (اسلامی تصور)صحاح ستہممالک اور ان کے دار الحکومتپنجاب، پاکستانیاجوج اور ماجوجاورخان اولجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتویکیپیڈیاجنگ جملمشت زنی اور اسلامابن حجر عسقلانیسعد بن معاذمیراجیمسجدمحاورہادبالہدایہمحمد علی بوگرہبرہان الدین مرغینانیمجید امجدسنن ابی داؤدبدعت (اسلام)مشفق خواجہبدھ متسورہ بقرہروزنامہ جنگروزہ (اسلام)یونسمواخاترانا سکندرحیاتوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)احمد بن شعیب نسائیابلیسمعاشیاتسلطنت عثمانیہرابطہ عالم اسلامیاللہمینار پاکستانکرکٹمحمد تقی عثمانیمسیلمہ کذابعمران خاننماز جنازہتقویصرف و نحومرثیہبرطانوی ہند کی تاریخحقوق العبادجادوسورہ قریشصبربھارت کے صدورابو جہلشعیبعام الفیلتصوفپیمائشقافیہآمنہ بنت وہبپاکستان کے اضلاعیزید بن معاویہآیت مباہلہجنگ یرموکخود مختار ریاستوں کی فہرستیوم آزادی پاکستانمحمد بن قاسمسلسلہ کوہ ہمالیہصدر پاکستان🡆 More