انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | تقریباً 1209 | |||
نوع | عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ | |||
بجٹ | £1.714 billion (2016-17) | |||
الكوادر العلمية | 7,913 | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔52°12′19″N 0°06′47″E / 52.205355979758°N 0.11315726963969°E | |||
شہر | کیمبرج | |||
الرمز البريدي | CB2 1TN | |||
ملک | انگلستان، مملکت متحدہ | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 19,515 (2014/15) (سنة ؟؟) | |||
عضوية | ORCID (اکتوبر 2023) آرکائیو (2021) | |||
رنگ | Cambridge Blue | |||
ویب سائٹ | cam | |||
درستی - ترمیم |
کیمبرج اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے 1854ء تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871ء تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔
ویکی ذخائر پر جامعہ کیمبرج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جامعہ کیمبرج, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.