نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست

نوبل امن نعام ایک سو تیرہ برس سے ان افراد اور اداروں کو انفرادی یا اجتماعی طور سے پیش کیا جا رہا ہے جنھوں نے نوبل کمیٹی کی نظر میں قیامِ امن و ترقی کے لیے ایسا انفرادی یا اجتماعی کام کیا ہو جس کی عالمی اہمیت و اثرات ہوں۔ انیس سو ایک میں سوئٹزر لینڈ میں ریڈکراس کی بنیاد رکھنے والے ہنری ڈوناں اور بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے فرانسیی بانی فریڈرک پاسے کو سب سے پہلا نوبل انعام مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تب سے ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستھیارتی تک ایک سو تین شخصیات کو نوبل امن انعام مل چکا ہے۔ اب تک بائیس نوبل امن انعامات عالمی اداروں کو غیر معمولی کارکردگی کے اعتراف میں دیے گئے ہیں۔ آسٹریا کی فلاحی کارکن برتھا وون سیٹنر سے لے کے ملالہ یوسف زئی تک پندرہ خواتین کو امن کا نوبل انعام ملا۔ ان ایک سو تیرہ برسوں میں انیس برس ایسے بھی گذرے جن میں کسی کو بھی نوبل امن انعام نہ مل سکا۔ ان میں پہلی عالمی جنگ کے چار اور دوسری عالمی جنگ کے پانچ سال بھی شامل ہیں۔ جبکہ انیس سو اڑتالیس میں دیگر شعبوں میں تو نوبل انعامات ملے لیکن امن کا نوبل انعام مہاتما گاندھی کے احترام میں کسی کو نہیں دیا گیا۔ مہاتما کو اس لیے نہیں دیا جا سکتا تھا کیونکہ بعد از مرگ نوبل انعام دینے کی روایت نہیں

فہرست

فاتحین:   نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست 

  • سینٹر فار سول لبرٹیز (انسانی حقوق کی تنظیم) (سنہ 2022)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ماریہ ریسا (سنہ 2021)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی غذائی پروگرام (سنہ 2020)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ابی احمد علی (سنہ 2019)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  نادیہ مراد (سنہ 2018)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ڈینس مکویگے (سنہ 2018)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  خوان مانوئل سانتوس (سنہ 2016)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی (سنہ 2015)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کیلاش ستیارتھی (سنہ 2014)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ملالہ یوسفزئی (سنہ 2014)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار (سنہ 2013)
  • یورپی اتحاد (سنہ 2012)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  توکل کرمان (سنہ 2011)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایلن جانسن سرلیف (سنہ 2011)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لیما غبووی (سنہ 2011)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لیو شیاوبو (سنہ 2010)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  بارک اوباما (سنہ 2009)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  مارٹی اہتیشری (سنہ 2008)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایل گور (سنہ 2007)
  • بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی (سنہ 2007)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  گرامین بینک (سنہ 2006)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  محمد یونس (سنہ 2006)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی (سنہ 2005)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  محمد البرادعی (سنہ 2005)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ونگری ماتھی (سنہ 2004)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  شیریں عبادی (سنہ 2003)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جمی کارٹر (سنہ 2002)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  اقوام متحدہ (سنہ 2001)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کوفی عنان (سنہ 2001)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کم ڈے ژونگ (سنہ 2000)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  میڈیسن سانس فرنٹیرس (سنہ 1999)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جان ہیوم (سنہ 1998)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ڈیوڈ ٹرمبل (سنہ 1998)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جوڈی ولیمز (سنہ 1997)
  • عالمی مہم برائے روک تھام بارودی سرنگ (سنہ 1997)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جوز ریموس ہورٹا (سنہ 1996)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کارلس بیلو (سنہ 1996)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس (سنہ 1995)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جازف راٹبلاٹ (سنہ 1995)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  شمعون پیریز (سنہ 1994)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  یاسر عرفات (سنہ 1994)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  اسحاق رابین (سنہ 1994)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایف ڈبلیو دی کلرک (سنہ 1993)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  نیلسن منڈیلا (سنہ 1993)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ریگوبرٹا مینچو (سنہ 1992)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  آنگ سان سو چی (سنہ 1991)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  میخائل گورباچوف (سنہ 1990)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  تنزن گیاتسو (سنہ 1989)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  امن جوئی (سنہ 1988)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  اوسکر اریآس (سنہ 1987)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایلائ وائسل (سنہ 1986)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی طبیعاتدان برائے روک تھام نیوکلیائی جنگ (سنہ 1985)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ڈسمنڈ ٹوٹو (سنہ 1984)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لیخ فاوینسا (سنہ 1983)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  الفانسو گارشیا روبلز (سنہ 1982)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایلوا مرڈل (سنہ 1982)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین (سنہ 1981)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایڈولفو اسقویول (سنہ 1980)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  مدر ٹریسا (سنہ 1979)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  انور سادات (سنہ 1978)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  مناخم بیگن (سنہ 1978)
  • تنظیم العفو بین الاقوامی (سنہ 1977)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  بیٹی ولیمز (سنہ 1976)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  مائریڈ کوریگن (سنہ 1976)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  آندرے سخاروف (سنہ 1975)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  سین میک برائیڈ (سنہ 1974)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایساکو ساٹو (سنہ 1974)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ہنری کسنگر (سنہ 1973)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لی ڈک تھو (سنہ 1973)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ولی برانت (سنہ 1971)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  نارمن بورلاگ (سنہ 1970)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی ادارہ محنت (سنہ 1969)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  رینے کاسن (سنہ 1968)
  • یونیسف (سنہ 1965)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  مارٹن لوتھر کنگ جونیئر (سنہ 1964)
  • عالمی اتحاد برائےاجتماع صلیب احمرو ہلال احمر (سنہ 1963)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر (سنہ 1963)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لینس پالنگ (سنہ 1962)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  داگ ہمارشولد (سنہ 1961)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایلبرٹ لوٹولی (سنہ 1960)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  فلپ نوئیل بیکر (سنہ 1959)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جارج پائر (سنہ 1958)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لسٹر پیرسن (سنہ 1957)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین (سنہ 1954)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جارج مارشل (سنہ 1953)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  البرٹ شویتزر (سنہ 1952)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لیون جوو (سنہ 1951)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  رالف جانسن بنچ (سنہ 1950)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جان بویڈ اور (سنہ 1949)
  • امریکن فرینڈز سروس کمیٹی (سنہ 1947)
  • فرینڈز سروس کونسل (سنہ 1947)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایملی گرین بالچ (سنہ 1946)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جان موٹ (سنہ 1946)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کورڈل ہل (سنہ 1945)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر (سنہ 1944)
  • نینسن کا عالمی دفتر براۓ مہاجرین (سنہ 1938)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  رابرٹ سیسل (سنہ 1937)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کارلوس ساویدرا لاماس (سنہ 1936)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کارل فان اوسیتزکی (سنہ 1935)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  آرتھر ہینڈرسن (سنہ 1934)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  نارمن انگل (سنہ 1933)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  جین ایڈمز (سنہ 1931)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  نکولس مرے بٹلر (سنہ 1931)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ناتھن سودربلوم (سنہ 1930)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  فرینک بلنگز کیلوگ (سنہ 1929)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  فرڈیننڈ بوئسوں (سنہ 1927)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لڈوگ کویڈ (سنہ 1927)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  گستاف سٹریسمان (سنہ 1926)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ارسٹائڈ بریانڈ (سنہ 1926)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  چارلز ڈاز (سنہ 1925)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  اسٹن چیمبرلین (سنہ 1925)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  فرڈتجوف نانسن (سنہ 1922) (برائے  Nansen passport )
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  یلمار برانٹنگ (سنہ 1921)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  کرسچن لؤس لانگے (سنہ 1921)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لیون بارگیو (سنہ 1920)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ووڈرو ولسن (سنہ 1919)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر (سنہ 1917)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ہینری لا فونٹین (سنہ 1913)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  الیہو روٹ (سنہ 1912)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  الفرڈ ہرمن فرائڈ (سنہ 1911)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ٹوبیاس مائیکل کارل اسر (سنہ 1911)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  عالمی امن دفتر (سنہ 1910)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  آگسٹے بیرنارٹ (سنہ 1909)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  پال ڈی کانسٹنٹ (سنہ 1909)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  آرنلڈسن (سنہ 1908)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  فریڈرک باجر (سنہ 1908)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  لوئی رینو (سنہ 1907)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (سنہ 1907)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  تھیوڈور روزویلٹ (سنہ 1906)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  برتھا فان ستنر (سنہ 1905)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  انسٹیٹیوٹ ڈی ڈرائٹ انٹرنیشنل (سنہ 1904)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  رینڈل کریمر (سنہ 1903)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  الی ڈوکمن (سنہ 1902)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ایلبرٹ گوباٹ (سنہ 1902)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  فریڈرک پاسے (سنہ 1901)
  • نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست  ہنری ڈونانٹ (سنہ 1901)
  • مزید دیکھیے

    حوالہ جات

    Tags:

    آسٹریا

    🔥 Trending searches on Wiki اردو:

    خلافت علی ابن ابی طالبمسدس حالیسید احمد خاناسلام آباداسلام میں مذاہب اور شاخیںکشمیرپاکستان تحریک انصافکرشن چندرذوالفقار علی بھٹوآخرتوسط ایشیامعاشرہالحجراتابن سیناامیر تیمورالطاف حسین حالیعالم اسلاممتضاد الفاظتشبیہافطاریوٹیوبصہیونیتداستاندجالوضوگرامبارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریپاکستان کے خارجہ تعلقاتحکیم لقمانمرزا محمد رفیع سوداعالمکنایہمحمد بن ادریس شافعیLکویتموطأ امام مالکبریلیعبد الملک بن مروانمتعلق خبر اور متعلق فعلفتح سندھسوریہاپرنا بالنمعراجتراویحسندھی زبانزکریا علیہ السلامادبصفحۂ اولگھوڑاکریئیٹیو کامنز اجازت نامہشریعت کے مقاصدمسدستعلیمٹیپو سلطانلورٹیل آرکائیوزنکاحخلافت راشدہمحمد بن عبد اللہسچل سرمسترتن ناتھ سرشارنہر زبیدہاسلام میں طلاقآلیامحمد اقبالمدنی ہندسیاتجنگ آزادی ہند 1857ءدار العلوم دیوبندسلسلہ چشتیہبراعظمغزوہ خیبرمعاشیاتبدرحیدر علی آتش کی شاعریحیات جاویدکتب احادیث کی فہرست🡆 More