نیلسن منڈیلا: جنوبی افریقہ کے سیاستدان اور سابق صدر

نیلسن روہیلا منڈیلا، (پیدائش: 18 جولائی 1918ء ترانسکی، جنوبی افریقا) جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں جو 99-1994 تک منتخب رہے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے تک نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف اور افریقی نیشنل کانگریس کی فوجی ٹکڑی کے سربراہ بھی رہے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف انھوں نے تحریک میں بھرپور حصہ لیا اور جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ پھوڑ، سول نافرمانی، نقض امن اور دوسرے جرائم کی پاداش میں قید با مشقت کی سزا سنائی۔ نیلسن منڈیلا اسی تحریک کے دوران میں لگائے جانے والے الزامات کی پاداش میں تقریباً 27 سال پابند سلاسل رہے، انھیں جزیرہ رابن پر قید رکھا گیا۔ 11 فروری 1990ء کو جب وہ رہا ہوئے تو انھوں نے پر تشدد تحریک کو خیر باد کہہ کہ مذاکرات کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا جس کی بنیاد پر جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کو سمجھنے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد حاصل ہوئی۔ نسلی امتیاز کے خلاف تحریک کے خاتمے کے بعد نیلسن منڈیلا کی تمام دنیا میں پزیرائی ہوئی جس میں ان کے مخالفین بھی شامل تھے۔ جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کو “ماڈیبا“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو منڈیلا خاندان کے لیے اعزازی خطاب ہے۔

نیلسن منڈیلا
(خوسیہ میں: Nelson Rolihlahla Mandela ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے
 

مناصب
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے صدر جنوبی افریقا (10  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 مئی 1994  – 14 جون 1999 
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے ایف ڈبلیو دی کلرک  
تھابو مبیکی   نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (19  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 ستمبر 1998  – 1999 
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے  
تھابو مبیکی   نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (خوسیہ میں: Rolihllahla Mandela ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 جولا‎ئی 1918ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایمویزو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 2013ء (95 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہینگٹن ایسٹیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تنفسی مسائل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قونو   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی جزیرہ روبن (1962–1982)
پولسمور جیل (اپریل 1982–1988)  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہینگٹن ایسٹیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت افریقی قومی کانگریس (1943–)
ساؤتھ افریقن کیمونسٹ پارٹی (1950ء کی دہائی–1960ء کی دہائی)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایولن ماس (5 اکتوبر 1944–19 مارچ 1957)
ونی منڈیلا (14 جون 1958–19 مارچ 1996)
گراسا ماچل (18 جولا‎ئی 1998–5 دسمبر 2013)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زینانی منڈیلا-ڈلامنی ،  زندزی منڈیلا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد گاڈلا ہینری   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نوسکینی فینی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی
جامعہ جنوبی افریقا
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  آپ بیتی نگار ،  وکیل ،  سیاسی کارکن ،  سیاسی قیدی ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان خوسائی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  خوسائی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں آزادی کا طویل سفر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جیوسیپے موتا میڈل (2006)
گاندھی امن انعام   (2000)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے صدارتی تمغا آزادی   (1999)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف دی نیل (1997)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف ایلی فینٹ (1996)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف میرٹ (1995)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے گولڈ اولمپک آرڈر (1994)
نوبل امن انعام   (1993)
پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (1992)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف جوز مارٹی (1991)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف لینن   (1990)
لینن امن انعام   (1990)
سخاروف انعام   (1988)
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1988)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1979)
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے بھارت رتن  
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف فرینڈشپ
کانگریشنل گولڈ میڈل
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے فلاڈلفیا لبرٹی میڈل
برونو كرايسكی اعزاز
کینیڈا کی اعزازی شہریت
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف آگسٹنہو نیٹو
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے نشان پاکستان  
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے آرڈر آف جمیکا   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے
جیل کا وہ کمرہ جہاں نیلسن منڈیلا 27 سال قید رہے

آج نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ اور تمام دنیا میں ایک تحریک کا نام ہے جو اپنے طور پر بہتری کی آواز اٹھانے میں مشہور ہے۔ نیلسن منڈیلا کو ان کی چار دہائیوں پر مشتمل تحریک و خدمات کی بنیاد پر 250 سے زائد انعامات سے نوازا گیا جن میں سب سے قابل ذکر 1993ء کا نوبل انعام برائے امن ہے۔ نومبر 2009ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 18 جولائی (نیلسن منڈیلا کا تاریخ پیدائش) کو نیلسن منڈیلا کی دنیا میں امن و آزادی کے پرچار کے صلے میں “یوم منڈیلا“ کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔

تصنیف

آزادی کا طویل سفر، نیلن مینڈیلا کی خود نوشت سوانح حیات ہے، جو 995 میں شائع ہوئی۔

وفات

5 دسمبر 2013 کو وفات پائی۔

مزید دیکھیے

نیلسن منڈیلا: تصنیف, وفات, مزید دیکھیے باب نوبل

حوالہ جات

Tags:

نیلسن منڈیلا تصنیفنیلسن منڈیلا وفاتنیلسن منڈیلا مزید دیکھیےنیلسن منڈیلا حوالہ جاتنیلسن منڈیلا11 فروری18 جولائی1918ء1990ءافریقی نیشنل کانگریسجنوبی افریقاصدر جمہوریہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صہیونیتبلوچستانبرج خلیفہچی گویراعبد المطلبپاکستانایوب خانتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ڈپٹی نذیر احمدمولوی عبد الحقآزاد نظمانا لله و انا الیه راجعونجملہ کی اقسامابن رشدابن خلدونجنگ یرموکتفسیر ابن کثیرمترادفاتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہ23 اپریلابو عبیدہ بن جراحابو ذر غفاریبرلننوری جام تماچیجنوبی ایشیاانڈین نیشنل کانگریساشتہاراتآئین پاکستان میں ترامیمنظام الدین الشاشىعید الاضحیکریئیٹیو کامنز اجازت نامہقرآن اور جدید سائنسنماز جنازہشیخ ابو سعیداقسام حدیثنصیر الدین محمد ہمایوںمرزا محمد رفیع سوداابو عیسیٰ محمد ترمذیعمران خان کے اہل و عیالایوان بالا پاکستاناسلام میں مذاہب اور شاخیںجنگ آزادی ہند 1857ءاسماء اللہ الحسنیٰطنز و مزاحسلطان باہومحمد بن یوسف فریابیاعرابعبد الرحمٰن السدیسہیر رانجھامنافقابو داؤدکتب احادیث کی فہرستفعل لازم اور فعل متعدیحدیث قدسیشملہ معاہدہكتب اربعہبلھے شاہموہن داس گاندھیشطرنجعاصم منیرطاعونٹیلی ویژناسرار احمداسلامی عقیدہتعلیمپاکستان قومی کرکٹ ٹیمنظم معراغزوہ بدرشمس تبریزیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءقرآنی سورتوں کی فہرستخلافت عباسیہامتیاز علی تاجرباعیعلم الناسخ والمنسوخحروف کی اقسام🡆 More