ماریہ ریسا

ماریا انجلیتا ریسا (پیدائش:2 اکتوبر 1963ء کو پیدا ہونے والی ایک فلپائنی-امریکی صحافی اور نوبل امن انعام یافتہ ہیں۔ وہ ریپلر کی شریک بانی اور سی ای او ہیں اس سے قبل اس نے سی سی این کے لیے جنوب مشرقی ایشیا میں ایک اہم تفتیشی رپورٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے تقریباً دو دہائیاں گزاریں

ماریہ ریسا
(انگریزی میں: Maria Angelita Ressa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماریہ ریسا
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی امریکی ہسپانوی میں: María Angelita Delfín Aycardo ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 اکتوبر 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منیلا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ماریہ ریسا فلپائن
ماریہ ریسا ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پرنسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  شریک مدیر ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  تگالوگ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل صحافت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم ازالہ حیثیت عرفی فی: 15 جون 2020)  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل امن انعام   (2021)
100 خواتین (بی بی سی) (2019)
ماریہ ریسا فل برائٹ اسکالرشپ
فور فریڈم اعزاز - آزادی اظہار   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماریہ ریسا اکتوبر 1963ء میں منیلا میں پیدا ہوئیں ریسا کے والد فل سنیکو آیکارڈو، ایک چینی فلپائنی، اس وقت انتقال کر گئے جب وہ ایک سال کی تھیں۔ وہ صرف ٹیگالوگ بولتی ہوئی بڑی ہوئی اور منیلا کے سینٹ اسکولسٹیکا کالج سے تعلیم حاصل کی اس کے بعد اس کی والدہ ہرمیلینا، ریسا اور اپنی بہن کو اپنے والد کے خاندان کے ساتھ چھوڑ کر امریکا چلی گئیں، لیکن وہ اکثر اپنے دو بچوں سے ملنے جاتی تھیں۔ اس کے بعد، اس کی ماں نے پیٹر ایمس ریسا نامی ایک اطالوی-امریکی شخص سے شادی کی اور فلپائن واپس آگئی وہ اپنے دونوں بچوں کو نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ لے آئی جب ریسا دس سال کی تھی۔ ریسا کو اس کے سوتیلے باپ نے گود لیا تھا اور اس نے اس کا آخری نام لیا تھا۔ اس کے والدین پھر ٹامس ریور، نیو جرسی میں منتقل ہو گئے، جہاں وہ قریبی پبلک اسکول، ٹامس ریور ہائی اسکول نارتھ گئی۔ ریسا کو انگریزی زبان سیکھنی پڑی اور ہائی اسکول میں تھیٹر گلڈ اور اسٹوڈنٹ کونسل کے رکن کے طور پر سامنے آئی

انسٹھ سالہ ماریہ نے ’ریپلر‘ نامی ایک آن لائن نیوز ادارہ 2012ء میں قائم کیا تھا جس نے فلپائن کے صدر رودریگو دوترتے کے خلاف مالی بدعنوانی کی خبریں چھاپ کر شہرت حاصل کی اور خود بھی سرکاری پکڑ دھکڑ کی لپیٹ میں آ گیا۔ ریپلر اور ماریہ کے خلاف درجنوں کیس بنائے گئے جن میں ٹیکس فراڈ کے کیس بھی شامل تھے 2021ء میں امن کا نوبل انعام جیتنے والی ماریہ کی اس فتح کو انسانی حقوق اور پریس کی آزادی کی فتح سمجھا جا رہا ہے۔تاہم فلپائن کی ٹیکس عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ماریہ اور ریپلر کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ 2004ء میں انھوں نے فلپائن کی بڑی میڈیا کمپنی اے بی ایس سی بی این میں شمولیت اختیار کی اور چھ سال تک اسے ملک کے سب سے بڑے نیوز نیٹ ورک بنانے میں مدد کی حالانکہ صدر رودریگو دوترتے 2020ء میں ان کے کام پر پابندی لگا دی تھی یہ ریسا کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ فلپائن میں میڈیا پر ان کے مضبوط اثر کے باعث نوجوان صحافی ان کے مشورے اور مثال پر عمل پیرا ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بچوں کی نشوونمافہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرغزوات نبویسورہ کہفمحمد زکریا کاندھلوینماز استسقاءآسٹریلیاچیناردو ناول نگاروں کی فہرستبیعت عقبہنکاح مسیارحمزہ بن عبد المطلباحمد شاہ ابدالیابن سینااردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاحمد ندیم قاسمیاسرار احمدزچگیمذکر اور مونثوالدین کے حقوقپنجاب کی زمینی پیمائشپاکستان کے رموز ڈاکشریعت کے مقاصدحیدر علی آتشگنتیعبد اللہ بن عمرخضرجنگ یرموکیعقوب (اسلام)نظیر اکبر آبادیتابوت سکینہجہادعائشہ بنت ابی بکرمہراعرابافغانستانجماعانشائیہابو عیسیٰ محمد ترمذیدبئیعلم تجویدسرعت انزالآیت مباہلہراولپنڈیعدتنماز جمعہوحیقتل علی ابن ابی طالبمحاورہعثمان بن عفاناسلام میں حیضفلمزکاتکمپیوٹرجلال الدین محمد اکبریہودصل اللہ علیہ وآلہ وسلمدبری جماعمصعب بن عمیریزید بن معاویہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمسجد ضرارتقلید (اصطلاح)حسن بصریبرصغیر اعدادی نظاماسلام بلحاظ ملکخبر واحد (اصطلاح حدیث)منیر احمد مغلاسلامی عقیدہبیت الحکمتابن عربییونساحمد بن حنبلفاطمہ جناحمحمد بن ادریس شافعیاشرف علی تھانوییوسفزئیعبد اللہ بن سبا🡆 More