ڈیسمنڈ ٹوٹو (ولادت: 7 اکتوبر 1931ء – وفات: 26 دسمبر 2021ء) کیپ ٹاؤن کے پہلے سیاہ فام انگلیکن آرچ بشپ تھے۔ 1980ء کی دہائی میں نسل علیحدگی کے خلاف جدوجہد کے دور میں انھیں بین الاقوامی شہرت ملی۔ ان کی جدو جہد کے اعتراف کے طور پر 1984ء میں انھیں امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ 2009ء صدارتی میڈل آف فریڈم امریکا کے صدر باراک اوبا کی جانب سے ملا۔
ڈسمنڈ ٹوٹو | |
---|---|
(انگریزی میں: Desmond Tutu) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Desmond Mpilo Tutu) |
پیدائش | 7 اکتوبر 1931ء |
وفات | 26 دسمبر 2021ء (90 سال) کیپ ٹاؤن |
وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جنوبی افریقا |
مناصب | |
سیکرٹری جنرل | |
برسر عہدہ مارچ 1978 – فروری 1985 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہیملٹن کالج جامعہ جنوبی افریقا (–1954) کنگز کالج لندن (1962–2012) |
تخصص تعلیم | الٰہیات |
تعلیمی اسناد | ایم اے |
پیشہ | پادری کلیسائے انگلستان ، کارکن انسانی حقوق ، الٰہیات دان ، غیر فکشن مصنف ، صدر اسقف ، سیاسی کارکن |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، افریکانز ، خوسائی ، تسوانا زبان ، سوتھو زبان |
شعبۂ عمل | کلیسائے انگلستان ، انگلیکانیت ، انسانی حقوق ، شہری حقوق ، فعالیت پسندی |
اعزازات | |
کمپینین آف آنر (2015) کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2014) ٹیمپلٹن انعام (2013) یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر (2009) صدارتی تمغا آزادی (2009) جیوسیپے موتا میڈل (2007) گاندھی امن انعام (2005) جمنا لعل بجاج اعزاز (2000) سڈنی امن انعام (1999) گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (1998) آرڈر آف جمیکا (1986) سال کا انسانیت پسند (مارچ 1984) نوبل امن انعام (1984) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈسمنڈ ٹوٹو, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.