انسانی حقوق: (آزادی)

انسانی حقوق (Human rights) آزادی اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام مسلم اور انسانِ ایمان یکساں طور پر حقدار ہیں۔ اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت کرہ ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی احتیاجات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں۔ آفاقی فلسفہ میں انسانی حقوق اس طرح ہمیشہ سے بنیادی ضرورت رہتے ہیں اور حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی خطے یا معاشرے میں انسانی اخلاقیات، انصاف، روایات اور قدرتی طور پر سماجی عوامل کا مضبوط اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ انسانی حقوق کے نظریے کو اسی وجہ سے یا تو معاشرتی طور پر عوامی رائے اور قومی و بین الاقوامی قوانین اور بینک دولت کی مدد سے نافذ کیا جاتا ہے۔ تعریف کی رو سے انسانی حقوق ایک وسیع مضمون ہے اور اس بارے اختلاف رائے پایا جاتا ہے کہ خصوصی طور پر ایسے کونسے حقوق ہیں جو انسان کا بنیادی حق مانے جائیں یا رد کر دیے جائیں۔ خطوں، معاشروں اور ترقی کے اعشاریہ کے ساتھ ساتھ انسانی احتیاجات اور حقوق کی اشکال تبدیل ہوتی ہیں۔ اسی وجہ سے یہ موضوع دنیا بھر میں ہر وقت بحث اور اختلافات کے ساتھ ساتھ تنقید کا نشانہ بنتا رہتا ہے۔ انسانی حقوق کا جدید تصور دوسری جنگ عظیم کے بعد ترتیب دیا گیا اور ان حقوق کی نشان دہی کی بڑی وجہ مرگ انبوہ بنا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1948ء میں مشاورت سے انسانی حقوق کا آفاقی منشور ترتیب دیا۔ حالانکہ یہ خیال عام ہے کہ اصطلاح “انساانی حقوق“ نسبتاً نئی ہے اور اس سے پہلے بھی عرصہ سے دنیا میں انسانوں کی آزادی، حقوق، سہولیات تک رسائی اور انصاف بارے قوانین اور روایات تشکیل پاتی رہی ہیں۔ اس کی واضع مثال کلاسیکی یونانی قوانین اور رومی قوانین ہیں۔ انسانی حقوق بارے زیادہ شعور روشن خیالی کے دور میں اجاگر ہوا اور جان لاکر اور کانٹ جیسے فلسفیوں نے انسانی حقوق کی قدرتی تشریحات پیش کیں۔ اسی طرح ریاست ہائے متحدہ امریکا میں بہت پہلے سے حقوق کا قومی بل اور قرارداد انسانی و شہری حقوق متفقہ طور پر منظور کی جا چکی تھیں۔ دنیا کے دوسرے معاشروں خصوصاً اسلامی معاشروں میں تحریری طور پر انسانی حقوق کے بارے میں اسی طرح کے قوانین موجود رہے ہیں۔ اسی طرح یہ خیال عام ہوا کہ دراصل انسانی حقوق کا تصور قدیم زمانہ سے موجود ہے اور اس کا تعلق دستاویزات سے نہیں بلکہ کسی بھی معاشرے، ملک یا خطے کی عمومی اخلاقیات اور ریاستی بالادستی سے ہوتا ہے۔ انسانی حقوق میں شہری حقوق میڈسن حقوق تعلیمی حقوق بچوں کی اچھی پرورش کے حقوق بھی شاملِ ہیں اور مندرجہ ذیل ہے۔

  1. زندگی میں food کے حقوق (2) آزادی کے حقوق (3) جایئداد کے حقوق (4) بحث و مباحثہ کے حقوق (5) کام کرنے کے حقوق مذہب کے حقوق وغیرہ اور بی بہت سارے انسانی سحولتوں کے حقوق شامل ہیں
انسانی حقوق:  (آزادی)
روز ویلٹ انسانی حقوق کے جہالت فاقی منشور کے ہسپانوی زبان کے نسخے کا مشاہدہ کرتے ہوئے
انسانی حقوق:  (آزادی)
The اسطوانۂ کورش is argued to be the world's first charter of han rights.

ااسی طرح سیاسی حقوق بھی بہتری اور اچھائیوں ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. ووٹ کے حقوق (2) الیکشن کے حقوق (3) پبلک افیئرزکے زندگی کی مشکلوں کو ختم کرنے والے حقوق (4)غربت تنگی کو سیاسی عمل سے بہتر بنانے والے حقوق افیئرز کے حقوق

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1948ءآزادیاخلاقیاتاقوام متحدہانصافترقیدوسری جنگ عظیمزمینفلسفہمرگ انبوہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برصغیرمیں مسلم فتحپنجاب کے اضلاع (پاکستان)فسانۂ آزاد (ناول)دریائے سندھاعرابفقہی مذاہبپریم چند کی افسانہ نگاریزمینآخرتنشان حیدرمصرغزوہ موتہبدربلھے شاہ27 اپریلابو ایوب انصاریسرمایہ داری نظامنواز شریفراحت فتح علی خانپولیوعمران خان کے اہل و عیالحجاج بن یوسفہندو متابن عربیعرب قبل از اسلاماللہ2007ءابو دجانہفردوسیدار العلوم دیوبندغالب کے خطوطکنایہجلال الدین محمد اکبرعلم غیب (اسلام)رباعیجزاک اللہضرب المثلعثمان غازی (سیریل)حلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںحواریاہل تشیعجناشتراکیتکھوکھریوم آزادی پاکستانابوبکر صدیقمستنصر حسين تارڑسفر طائفمیری انطونیامصعب بن عمیرسائنسسب رسخطبہ الہ آبادمیثاق لکھنؤجغرافیہآئینگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)سورہ فاتحہحروف کی اقسامجماعکیمیااردو افسانہ نگاروں کی فہرستمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہایمان مفصلپاکستان میں 2024ءحروف مقطعاتابو سفیان بن حرببیت الحکمتجنگ صفینمثنویقرآن میں مذکور خواتینہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءاشفاق احمدترقی پسند تحریکابن تیمیہرانا سکندرحیاتعشقصلح حدیبیہ🡆 More