ماسٹرز

ماسٹرز کی تعلیم گریجویشن کی تکمیل کے بعد ہوتی ہے۔ اس کی میعاد مختلف جامعات میں اٹھارہ مہینے سے لے کر دو سال تک ہوتی ہے۔

خصوصیت

ماسٹرز کی سطح پر پڑھائے جانے والے کورسیس عمومًا گریجویشن کے مضامین کا عمیق مطالعہ ہوا کرتے ہیں۔ مثلاً ایک طالب علم گریجویشن میں انگریزی ادب، سیاسیات اور تعلقات عامہ کا مطالعہ کر سکتا ہے، تاہم ماسٹرز کی سطح پر وہ ان تین میں سے کوئی ایک مضمون میں ہی مطالعہ کر سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص ایم اے کی سطح پر انگریزی ادب کا مطالعہ کرے، تو وہ کئی ذیلی معلقہ مضامین کا بھی مطالعہ کرے گا، جن میں قدیم انگریزی، وسطانوی انگریزی اور جدید انگریزی شامل ہوتے ہیں۔ اسے ایک اختیاری مضمون بھی چننا ہوگا، جیساکہ شیکسپیئری ادب یا جدید صوتیات۔ ماسٹرزکی سطح پر طلبہ تحقیقی مقالہ بھی پیش کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کلمہ کی اقسامپاکستانپشتو زبانجناح کے چودہ نکاتمتضاد الفاظسورہ العلقصلح حسن و معاویہلسانیاتاہل سنتدبئیایمان بالرسالتمعاشیاتکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستمرزا غلام احمدمعراجصاعشالامار باغفہرست پاکستان کے دریااردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسلام میں بیوی کے حقوقمسلم بن الحجاجتصویرفیصل آبادجلال الدین سیوطیختم نبوتمرثیہابوبکر صدیقابن خلدونابن تیمیہصلیبی جنگیںفعل معروف اور فعل مجہولکوالا لمپورحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںافغانستانموسیٰمشکوۃ المصابیحشیعہ کتب کی فہرستہسپانوی خانہ جنگیاستعارہحسین بن منصور حلاجروزہ (اسلام)صنعت تضادحرمت مصاہرتفرزندان علی بن ابی طالبرویت ہلال کمیٹی، پاکستانٹیکنوکریسییونسعربی زبانفتح قسطنطنیہمارکسیتکوہ سیناءصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبقرآن میں انبیاءناولمحمد علی جناحجنگ صفینصہیونیتاسحاق (اسلام)ہیر رانجھاجنوبی ایشیاایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستسورہ السجدہاسمبسم اللہ الرحمٰن الرحیمبرصغیرمیں مسلم فتحمرزا فرحت اللہ بیگاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)کویتسورہ بقرہخراسانقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاكاتبين وحیطنز و مزاحعبد اللہ بن مسعودسورہ الفتحاسم فاعلایمان بالقدرارکان اسلامقانون اسلامی کے مآخذ🡆 More