صنعت تضاد

صنعتِ تضاد کو تطبیق۔ طباق اور تکاخو بھی کہتے ہیں۔ یہ وہ صنعت ہوتی ہے کہ کلام میں دو ایسے کلمے لائے جائیں جو معنو ی طور پر ایک دوسرے کی ضد ہوں مثلاً : شبنم و گل میں فرق اتنا ہے ایک ہنستا ہے ایک روتا ہے یہاں ہنسنا اور رونا تضاد ظاہر کرتا ہے۔ اس کی دو صورتیں ہیں۔ تضاد ایجابی و تضاد سلبی۔

مثاليں:

      ایک سب اگ ایک سب پانی       دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں  


وضاحت: آگ اور پانی صنعت تضاد ہیں یہ دونوں مختلف ہیں ایک دوسرے کے متضاد ہیں

٢

سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں صورتیں غم شناس ہوتی ہیں۔ جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو اُن کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں


وضاحت: مسکراہٹ اور اداس صنعت تضاد ہیں یہ ایک دوسرے کے متضاد ہیں


Skyasir4242 -:Written by

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لوط (اسلام)آل انڈیا مسلم لیگپریم چند کی افسانہ نگاریدار العلوم ندوۃ العلماءقرارداد مقاصدحرمت مصاہرتعلی ہجویریمکہاسم موصولبنو امیہالمائدہانسانی جسمعیسی ابن مریمآرائیںاسلامخلافت امویہپاکستان کا پرچمانسانی حقوقالمغربمیراجیمیاں صلاح الدینقرآن اور جدید سائنسمدینہ منورہوزیراعظم پاکستانذو القرنینعالمگیریتگندھارا فنالنساءفعل لازم اور فعل متعدیسلجوقی سلطنتابن سیناتاریخ ہندصلیبی جنگیںشعب ابی طالبسلسلہ کوہ ہمالیہلعل شہباز قلندرنمرودجنمیر امنعقیقہموبائلحمزہ بن عبد المطلبمحمد حسین آزادسورہ النورموطأ امام مالکعربی زبانعبد القادر جیلانیابو عبیدہ بن جراحآیت الکرسیجانوروں کے ناموں کی فہرستجنگ آزادی ہند 1857ءآدم (اسلام)یہودی تاریخپستانی جماعہم قافیہمعوذتینخراسانقرۃ العين حيدرالانعامعرب قبل از اسلاممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااسرائیلمسدس حالیتثلیثمالک بن انسہندو متقلعہ لاہورتعلیماسلام اور سیاستپاکستان میں تعلیمعمار بن یاسراسم مصدردوسری جنگ عظیمحلف الفضولمرزا محمد رفیع سوداحرفقریشلغوی معنی🡆 More