اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR ) دسمبر 1950ء میں قائم کیا جانے والا اقوام متحدہ کا ذیلی دفتر ہے جو بین الاقوامی سطح پر مہاجرین کی حفاظت اور امداد کا ذمہ دار ہے۔ مہاجرین کی امداد و حفاظت کے لیے یا تو کوئی حکومت باضابطہ درخواست دائر کرتی ہے یا پھر اقوام متحدہ اپنے صوابدیدی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے رضاکارانہ طور پر یہ کام سر انجام دیتی ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف مہاجرین کے فلاح، حفاظت اور امداد کا کام سر انجام دیتا ہے بلکہ دنیا کے کسی بھی خطے میں مہاجرین کی دوبارہ آبادکاری کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے، یاد رہے کہ اس ادارے کا کام کلی طور پر فلاحی ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم ہے۔

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
(انگریزی میں: United Nations High Commissioner for Refugees ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین

مخفف UNHCR
HCR
صدر دفتر جنیوا   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 14 دسمبر 1950
مینجر/ڈائریکٹر صدرالدین آغا خان (1965–1977)
انٹونیو گوٹیرش (2005–2015)  ویکی ڈیٹا پر (P1037) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ Filippo Grandi
جدی تنظیم United Nations
اعزازات
باضابطہ ویب سائٹ UNHCR.org

مزید دیکھیے

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین باب نوبل

حوالہ جات


Tags:

1950ءاقوام متحدہجنیواحکومتدسمبرسویٹزرلینڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بابا فرید الدین گنج شکرلیاقت علی خانفتح مکہاسماعیلیفسطائیتاقوام متحدہچنگیز خانقدیم مصرمراکشخلافت عباسیہسلیمان علیہ السلاماردو صحافت کی تاریخسرمایہ داری نظامشہری حقوقمولوی عبد الحقاوقیہحدیبیہنسب محمد بن عبد اللہخاکہ نگاریعلی گڑھ تحریکپنج پیریعبد اللہ بن عباسعدالت عظمیٰ پاکستاننعتخطبہ حجۃ الوداعہابیل و قابیلپاکستان کا خاکہیعقوب (اسلام)مرفوع (اصطلاح حدیث)داروآل انڈیا مسلم لیگانتظار حسینمحمد بن اسماعیل بخاریبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیتنقیدآیتحمداختر شیرانیمصرزرتشتیتٹیپو سلطانقومی ترانہ (پاکستان)آب حیات (آزاد)جامعہزکریا علیہ السلامالمائدہیوسف (اسلام)کارل مارکسایوب (اسلام)نور الدین زنگیمدینہ منورہتراجم قرآن کی فہرستاردنعمر بن خطابجنگ یرموکغربتابن حجر عسقلانیپنجاب، پاکستانمینار پاکستانقتل علی ابن ابی طالبنظیر اکبر آبادیمہایانعثمان اولسعادت حسن منٹوڈراماتاریخ ہندجوش ملیح آبادیساختیاتخط زمانیفہرست پاکستان کے دریامذکر اور مونثایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستسربراہ پاک فوجابو ہریرہغذا کے اجزاالانفالفعلحج🡆 More