جان بویڈ اور (23 ستمبر1880ء – 25 جون1971ء), جو کہ1935ء سے 1949ء تک سر جون بوائڈ اور کے نام سے جانے جاتے تھے۔ سکاچ ٹیچر، معالج، ،حیاتیاتدان اور سیاست دان تھے جنھوں نے نوبل امن انعام حاصل کیا۔ انھیں یہ انعام غزائیات میں ان کی سائنسی تحقیق پر دیا گیا۔ وہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے۔
جان بویڈ اور | |
---|---|
(انگریزی میں: John Boyd Orr, 1st Baron Boyd-Orr) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 ستمبر 1880ء |
وفات | 25 جون 1971ء (91 سال) بریچین |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی |
مناصب | |
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان | |
رکن مدت 13 اپریل 1945 – 15 جون 1945 | |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان |
رکن مملکت متحدہ 38ویں پارلیمان | |
رکن مدت 5 جولائی 1945 – 16 اکتوبر 1946 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1945ء |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 38ویں پارلیمان |
رکن ہاؤس آف لارڈ | |
برسر عہدہ 9 مارچ 1949 – 25 جون 1971 | |
صدر | |
آغاز منصب 1960 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف گلاسگو Rowett Research Institute ادارہ برائے خوراک و زراعت |
مادر علمی | جامعہ گلاسگو |
تعلیمی اسناد | ایم اے ، ڈاکٹر آف میڈیسن ، ایم بی بی ایس ، بی ایس سی |
ڈاکٹری مشیر | E.P. Cathcart[حوالہ درکار] |
پیشہ | ماہر حیاتیات ، طبیب ، سیاست دان ، استاد جامعہ ، ڈائریکٹر جنرل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | غذا کے اجزا ، فعلیات ، حیاتیات ، طب |
ملازمت | اقوام متحدہ ، ایبرڈین یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جان بویڈ اور, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.