فعلیات

فعلیات، علم افعال الاعضا، منافع الاعضاء یا عضویات (انگریزی: Physiology) ؛ جانداروں کے جسم، اعضاء اور خلیات کے میکانیکی و حیاتی کیمیائی افعال کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ بادی النظر میں اس علم کو جانداروں کی دو بڑی اقسام، حیوانات و نباتات، کے لحاظ سے حیوانی فعلیات و نباتی فعلیات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ اس تقسیم میں ایک قابل توجہ بات یہ ہے کہ فعلیات کے اصول اپنی جگہ کائناتی ثابت ہوتے ہیں یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اصول و عوامل کہ جن کے تحت کسی نبات یا پودے کا جسم یا خلیہ اپنے افعال انجام دیتا ہے وہی اصول صحت کے ساتھ حیوان کے جسم یا خلیے کی فعلیات پر بھی نافذ العمل ہوتے ہیں۔ ایک اور قابل ذکر بات یہ کہ اس شعبۂ فعلیات میں جانداروں کے افعال کے مطالعے سے مراد ان کی حالتِ صحت کے افعال سے ہوتی ہے اور جب یہ حالتِ صحت برقرار نہ رہے اور کیفیتِ مرض (disease) طاری ہو جائے تو ایسی صورت میں افعال کا مطالعہ فعلیات کے دائرۂ کار سے نکل کر امراضیات (pathology) کی حدود میں داخل ہو جاتا ہے۔

Tags:

امراضیاتانگریزیجسمحیاتحیاتی کیمیاءحیوانخلیہصحتعُضومرضنباتاتنباتی فعلیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیدر علی آتشسیرت النبی (کتاب)لعل شہباز قلندرخلافت عباسیہاشاعت اسلامقرآن میں انبیاءوضوہلاکو خانزکاتفہرست گورنران پاکستانپشتو زبانقطب شاہی اعوانایوان بالا پاکستانمحمد بن سعد بن ابی وقاصارسطواجماع (فقہی اصطلاح)آل عمرانپہلی جنگ عظیمہندو متپاک بھارت جنگ 1965ءبرصغیرخیبر پختونخوادہریتباب خیبرمریم بنت عمرانابو الکلام آزادجغرافیہ پاکستانتدوین حدیثحجر اسودقوم سباانسانی حقوقواقعہ افکمرثیہبابا فرید الدین گنج شکرجنگ صفینآیت مباہلہپاکستان میں معدنیاتآیت الکرسیطنز و مزاحپاکستانی ناولحدیث جبریلاردودرود ابراہیمیمیاں محمد بخشقرآن اور جدید سائنسدریائے سندھبدعت (اسلام)ابو دجانہریختہسورہ قریشyl4p1سعدی شیرازیجادوسورہ الحشرقانون اسلامی کے مآخذتخیلسورہ یٰسوحدت الوجوداسلام میں انبیاء اور رسولمیلاندعوت اسلامیابن حجر عسقلانیفقہ حنفی کی کتابیںقومی اسمبلی پاکستاناکبر الہ آبادیلغوی معنیاسماعیل (اسلام)سطح مرتفع پوٹھوہاریوسف (اسلام)اخلاق رسولخود مختار ریاستوں کی فہرستفہرست وزرائے اعظم پاکستانوزیراعظم پاکستانمثنویہجرت مدینہدرس نظامییہودیت🡆 More