ادارہ برائے خوراک و زراعت

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں زراعت، جنگلات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔

ادارہ برائے خوراک و زراعت
ادارہ برائے خوراک و زراعت

مخفف FAO
صدر دفتر روم, اطالیہ
تاریخ تاسیس 16 اکتوبر 1945 کیوبک شہر, کینیڈا
قسم خصوصی ادارہ
تنظیمی زبان انگریزی
ہسپانوی
روسی
فرانسیسی
چینی زبان
عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سی ای او محمد شیاع السودانی (1 اگست 2019–)  ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ José Graziano da Silva
جدی تنظیم اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل
باضابطہ ویب سائٹ www.fao.org

ادارے کے دفاتر

علاقائی دفاتر

Tags:

اقوام متحدہترقی یافتہجنگلزراعتسمکیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فارسی زبانسعدی شیرازیتدوین حدیثمحمد بن اسماعیل بخاریمعاشرہداؤد (اسلام)ہند آریائی زبانیںعلی ابن ابی طالبقوم سباالتوبہمقبول (اصطلاح حدیث)لینن امن انعامرموز اوقافبرہان الدین مرغینانیعلم الناسخ والمنسوختقویمحمد مکہ میںہندوستانبرصغیرفقہ حنفی کی کتابیںشاعریعلم حدیثاعراباجماع (فقہی اصطلاح)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتقلعہ لاہوربرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیدہشت گردیآیت تکمیل دینمسجد نبویاصحاب کہفخاندانحریم شاہترکیب نحوی اور اصولغلام عباس (افسانہ نگار)شبلی نعمانیتقسیم بنگالشاہ احمد نورانیدہریتعلم بدیعسرمایہ داری نظامخطبہ حجۃ الوداعاورنگزیب عالمگیرقافیہسید سلیمان ندویکریئیٹیو کامنز اجازت نامہجغرافیہپاکستانی ثقافتمعجزات نبویچینتاریخ ہندفرعونمحمد بن عبد اللہصہیونیتایجاب و قبولمقبرہ جہانگیرپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاسرائیلاردو افسانہ نگاروں کی فہرستسورہ محمدالفوز الکبیر فی اصول التفسیرافسانہکلمہارکان نماز - واجبات اور سنتیںنہرو رپورٹخلافتپاکستان مسلم لیگ (ن)اسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ہیر رانجھامتواتر (اصطلاح حدیث)سورہ الرحمٰنفحش فلممادہغزالیاحسانمیا خلیفہحفیظ جالندھری🡆 More